Muzaba international hajj and umra Pvt ltd.

Muzaba international hajj and umra Pvt ltd. "Embark on a sacred journey with us to Hajj and Umrah. 🕋 Guiding pilgrims with devotion and care. Le

04/12/2024
26/10/2024

26/10/2024

|||حج 2025 کی تیاری کرنے والے افراد کے لیے اہم ہدایات|||2025 میں حج کا ارادہ رکھنے والے افراد کو ابھی سے اپنی درخواستیں ...
16/10/2024

|||حج 2025 کی تیاری کرنے والے افراد کے لیے اہم ہدایات|||

2025 میں حج کا ارادہ رکھنے والے افراد کو ابھی سے اپنی درخواستیں جمع کروانے کے لیے ضروری تیاری کر لینی چاہیے۔ مندرجہ ذیل معاملات پر ابھی سے خصوصی توجہ آپ کے سفرِ حج کو آسان بنانے میں مدد دے گی:
»»»| مشین ریڈایبل پاسپورٹ اور شناختی کارڈ:
سب سے پہلے، آپ کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ تیار ہو۔ پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 دسمبر 2025 تک ہو۔ اگر آپ کے پاسپورٹ کی مدت اس سے پہلے ختم ہونے والی ہے یا پاسپورٹ نہیں ہے، تو ابھی سے تجدید کروا لیں یا نیا پاسپورٹ بنوا لیں۔ حج درخواستیں جمع کروانے کا اعلان نومبر کے وسط میں متوقع ہے، اس لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کے پاس پاسپورٹ دستیاب ہو۔
»»»| بینک اکاؤنٹ:
اگر آپ کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، تو ابھی سے کھلوا لیں، کیونکہ درخواست جمع کراتے وقت بینک تفصیلات درکار ہوں گی۔
»»»| مالی انتظام:
حج درخواستیں جمع ہونے کی متوقع تاریخ نومبر کے وسط کی ہوں گی لہٰذا ہر عازم حج کو کم از کم گیارہ لاکھ روپے کا انتظام پہلے سے کر لینا چاہیے تاکہ درخواست کے وقت مالی مسئلہ نہ ہو۔
»»»| ضروری دستاویزات:
اپنے اور وارث کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی تیار رکھیں۔
»»»| موبائل فون کی مہارت:
جن افراد کو موبائل فون استعمال کرنا نہیں آتا، وہ ابھی سے سیکھنا شروع کریں، تاکہ سفر کے دوران کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ ضروری ایپلیکیشنز جیسے گوگل میپس اور نسک ایپ کا استعمال بھی سیکھیں تاکہ حج کے دوران راستے تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ حج کے دنوں میں منیٰ، عرفات، مزدلفہ، اور جمرات کے سفر کے دوران راستہ بھول جانے کا خدشہ ہوتا ہے، اور گوگل میپ آپ کی رہنمائی کر سکتا ہے۔
»»»| پیدل چلنے کی عادت:
حج کے دوران آپ کو کافی فاصلے پیدل طے کرنے پڑ سکتے ہیں، خاص طور پر جمرات سے حرم اور منیٰ تک۔ اس لیے آپ کم از کم 7 سے 10 کلومیٹر تک روزانہ پیدل چلنے کی مشق کریں، اور وہی جوتا پہن کر چلنے کی عادت ڈالیں جو آپ احرام میں استعمال کریں گے۔ یہ مشق طواف اور سعی کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگی۔
»»»»||| خصوصی خیال:
اگر آپ کے والدین عمر رسیدہ ہیں، تو انہیں اکیلے حج پر نہ بھیجیں۔ ان کے ساتھ کوئی جوان بیٹا یا قریبی رشتہ دار ضرور بھیجیں، تاکہ وہ دوران حج کسی مشکل کا سامنا اکیلے نہ کریں۔ 2024 کے حج میں زیادہ تر مشکلات عمر رسیدہ افراد کو پیش آئیں، اس لیے اس بار پہلے سے منصوبہ بندی کر لیں۔
یہ تجاویز حج 2024 کے تجربات کی روشنی میں تیار کی گئی ہیں اور امید ہے کہ آپ ان سے استفادہ کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کیلئے سفرِ حج آسان فرمائے۔ آمین

There are coloured photos available,  of the Ka'bah having 3 different doors!The earliest dates back to the 1600s!The da...
07/08/2024

There are coloured photos available, of the Ka'bah having 3 different doors!
The earliest dates back to the 1600s!
The dates on, the left-hand side, show the presence of that specific door, on the Ka'bah.🕋🕋

*حطیم کے لیے ٹائیم!!!* مرد: صبح 8 بجے سے 11 بجے تک خواتین: شام 10 بجے سے 1 بجے تک *نوٹ: عام طور پر حطیم کے اوقات درج ذیل...
07/08/2024

*حطیم کے لیے ٹائیم!!!*
مرد: صبح 8 بجے سے 11 بجے تک
خواتین: شام 10 بجے سے 1 بجے تک

*نوٹ: عام طور پر حطیم کے اوقات درج ذیل ہیں: کچھ وقت میں رکاوٹ بھی آ سکتی ہیں جیسے کہ مطاف کی صفائی۔🕋🕋

03/07/2024

30/06/2024

حضرت عثمان غنی اور یہودی کا کنواں

30/06/2024

کعبہ کا کالا غلاف کسوا کے سرکاری خطاط مختار علیم شکدار نے بتایا ہے کہ کسوا پر کیا لکھا ہے۔ مختار نے اپنے پیشرو عبدالرحیم بخاری کی جگہ لی جو 1996 میں 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ یکم محرم الحرام 1446ھ کو کسوا کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوگی۔ 🕋🕋

28/06/2024

Today Packed Mataaf!💓

Address

Muzaba International Hajj & Umrah Pvt Ltd Shop No 1 Khawaja Khel Plaza Archar Road Near Fatimah Jinnah Road Quetta
Quetta
86300

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00
Sunday 09:00 - 06:00

Telephone

+923337750630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaba international hajj and umra Pvt ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaba international hajj and umra Pvt ltd.:

Share

Category