19/05/2026
مارکیٹ میں سستا ترین عمرہ پیکج کا مقابلہ شروع ہوچکا ہے۔
عمرہ کا ارادہ رکھنے والے احباب محتاط رہیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔
سعودیہ میں کوئی بھی چیز سستی اور کم قیمت نہیں بلکہ قیمتوں میں اضافے ہو رہا ہے۔