Rai Imran khan Bhatti official

Rai Imran khan Bhatti official 03006007555 for calls

Very Funny 😁
27/10/2023

Very Funny 😁

33.8K likes, 3253 comments. “Try not to laugh till end 😂😅🤣”

Marage  Ceremony, Malik Younis Sobhi Sahb135 N,B nd Brother Rai Hafeez Ullah Bhatti
27/11/2022

Marage Ceremony, Malik Younis Sobhi Sahb135 N,B nd Brother Rai Hafeez Ullah Bhatti

17/11/2022
12/11/2022

Uncle Rai Khalid Hayat Bhatti Tahli Bhatyan
Nd Brother Khan LaLa

05/02/2022

یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی، تیری اک ادا پہ نثار ہے
مجھے کیوں نہ ہو تیری آرزو، تِری جستجو میں بہار ہے
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی۔

تجھے کیا خبر ہے او بے خبر، تیری اک نظر میں ہے کیا اثر
جو غضب میں آئے تو قہر ہے، جو ہو مہرباں تو قرار ہے
مجھے کیوں نہ ہو تیری آرزو تِری جستجو میں بہار ہے
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی۔

تیری بات بات ہے دلنشیں ، کوئی تجھ سے بڑھ کے نہیں حسیں
ہے کلی کلی میں جو مستیاں، تیری آنکھ کا یہ خمار ہے
مجھے کیوں نہ ہو تیری آرزو ، تِری جستجو میں بہار ہے
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی۔

15/12/2021

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ وہ مجھ سے تھوڑا آہستہ دوڑ رہا ہے، مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی، میں نے سوچا اسے ہرانا چاہئے۔ تقریبا ایک کلو میٹر بعد مجھے اپنے گھر کی جانب ایک موڑ پر مڑنا تھا۔ میں نے تیز دوڑنا شروع کر دیا۔ کچھ ہی منٹوں میں، میں دھیرے دھیرے اس کے قریب ہوتا چلا گیا۔جب میں اس سے 100 فٹ دور رہ گیا تو مجھے بہت خوشی ہوئی جوش اور ولولے کے ساتھ میں نے تیزی سے اسے پیچھے کردیا۔

میں نے اپنے آپ سے کہا کہ "یس!! میں نے اسے ہرادیا"

حالانکہ اسے معلوم ہی نہیں تھا کہ ریس لگی ہوئی ہے۔

اچانک مجھے احساس ہوا کہ اسے پیچھے کرنے کی دھن میں میں اپنے گھر کے موڑ سے کافی دور آگیا ہوں۔ پھر مجھے احساس ہواکہ میں نے اپنے اندرونی سکون کو غارت کردیا ہے، راستے کی ہریالی اور اس پر پڑنے والی سورج کی نرم شعاعوں کا مزہ بھی نہیں لے سکا۔ چڑیوں کی خوبصورت آوازوں کو سننے سے محروم رہ گیا۔میری سانس پھول رہی تھی، اعضاء میں درد ہونے لگا، میرا فوکس میرے گھر کا راستہ تھا اب میں اس سے بہت دور آگیا تھا۔

تب مجھے یہ بات سمجھ میں آئی کہ ہماری زندگی میں بھی ہم خوامخواہ مسابقت کرتے ہیں، اپنے ساتھی اور ہم پیشہ لوگوں کے ساتھ، پڑوسیوں، دوستوں، رشتے داروں کے ساتھ، ہم انہیں یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ان سے بہت بھاری ہیں ، زیادہ کامیاب ہیں، یا زیادہ اہم ہیں، اور اسی چکر میں ہم اپنا سکون، اپنے اطراف کی خوبصورتی، اور خوشیوں سے لطف اندوز نہیں ہوسکتے```

اس بیکار کے مسابقت کا سب سے بڑا پرابلم یہ ہے کہ یہ کبھی ختم نہ ہونے والا چکر ہے۔_

ہر جگہ کوئی نا کوئی آپ سے آگے ہوگا، کسی کو آپ سے اچھی جاب ملی ہوگی، کسی کو اچھی بیوی، اچھی کار، آپ سے زیادہ تعلیم، آپ سے خوبرو شوہر، فرمانبردار اولاد، اچھا ماحول، یا اچھا گھر وغیرہ

یہ ایک حقیقت ہےکہ آپ خود اپنے آپ میں بہت زبردست ہیں، لیکن اس کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک کہ آپ اپنے آپ کو دوسروں سے تقابل کرنا چھوڑ دیں۔

بعض لوگ دوسروں پر بہت توجہ دینے کی وجہ سے بہت گھبرایا ہوا اور غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، اللہ نے جو نعمتیں دی ہیں ان پر توجہ کیجئے، اپنی قد، وزن ، شخصیت، جو کچھ بھی حاصل ہے اسی سے لطف اٹھائیں۔اس حقیقت کو قبول کیجئے کہ اللہ نے آپ کو بھی بہت کچھ دیا ہے۔۔۔
مقابلہ بازی یا تقابل ہمیشہ زندگی کے لطف پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ یہ آپ کی زندگی کے مزے کو کرکرا کر دیتے ہیں۔

تقدیر سے کوئی مقابلہ نہیں، سب کی اپنی اپنی تقدیر ہوتی ہے، تو صرف اپنے مقدر پر فوکس کیجئے۔

دوڑیئے ضرور! مگر اپنی اندرونی خوشی اور سکون کیلئے نہ کہ دوسروں کو اپنے سے چھوٹا ثابت کرنے کے لیے، نیچا دکھانے کے لیے یا پیچھے چھوڑنے کے لئے۔۔..
بہت شکریہ۔۔۔
منقول۔۔

inshallah Chairman Tahseel jhang
04/12/2021

inshallah Chairman Tahseel jhang

02/12/2021

اگر یہ کہہ دو، بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارہ، تو میں تمہارا

غرور پرور انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے کبھی جو تم نے، کوئی اک نام پکارا تو میں تمہارا

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا تو میں تمہارا

تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہارا

تمہارا ہونے کے فیصلے کو، میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا

یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا

Address

Ramdana
Punjab

Telephone

+923454641142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Imran khan Bhatti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Imran khan Bhatti official:

Share