Malik Travels

Malik Travels Route is From "Rawalpindi KAINATTRAVELS, to Wadi e Soon,Talagang, Pindi Gheb, Maira Sharif,Jhamat, Nilhad,NakkaToot.. Via CPEC and Motorway....

21/03/2026

Sakesar. Soon Valley
15 March 2026

       #2026
21/03/2026

#2026

07/03/2026

As Per Received
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انکے ورثہ کو تلاش کیا جاسکے
کچھ دیر پہلے پشاور روڈ راولپنڈی میں اس بندہ کو چلتےچلتے اچانک سے ہارٹ اٹیک ہوا ہے موقع پر موجود لوگوں نے کافی کوشش کی ہے کہ کوئی نمبر نکل ائے لیکن آئی ڈی کارڈ سے کوئی بھی نمبر نہیں نکل رہا تمام نمبر بند ہیں اور یہ بندہ کھوڑ پنڈیگھیب (اٹک) کا ہے اگر اس کا کوئی جاننے والا یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے تو برائے مہربانی نصیرآباد پولیس سٹیشن رابطہ کریں اس کے پیسے اور ضروری سامان ریسکیو والوں کو دے دیا گیا ہے اس کی ائی ڈی کارڈ سے جو نمبر ٹریس کئے گئے ہیں وہ بند ارہے ہیں ٹوٹل اتنی سی زندگی ہے چلتے چلتے انسان کی سانسیں رک جاتی ہیں
تمام لوگ اس کے لیے دعائے مغفرت کریں کہ اللہ پاک اس کے انے والے منزلیں کو آسان کرے۔
یہ کسی کا والد کسی کا شوہر کسی کا بیٹا فوت ہوگیا ہے۔ یہ وہ دن ہیں جب لواحقین ساری زندگی نہیں بھول پاتے

07/03/2026
01/02/2026

30/01/2026

As his luggage exceeded the maximum allowed limit 🧳⚖️,
He took out his blanket and wrapped it around himself 🛏️🧣😎
Passenger rocked 💯🧠 | Airline shocked 😳✈️

28/01/2026

مری میں سیاح نے سیف سٹی کی جانب سے پول پر لگے موبائل چارجنگ پوائنٹ پر موبائل چارجنگ پر لگایا او رکھانا کھانے چلا گیا ، جب وہ آدھے گھنٹے بعد واپس آئے تو موبائل فون اسی باکس میں موجود تھا او رتقریبا 20 فیصد چارج ہو چکا تھا ، سیاح نے پنجاب حکومت کے اقدام کی تعریف کی او راسے محفوظ قرار دیا

28/01/2026

Mashallah
28/01/2026

Mashallah

موٹروے M-2 کا کلرکہار کی پہاڑیوں میں خوبصورت فضائی منظر

اوقات کار برائے راولپنڈی ٹو وادئ سون " "سکیسر   (ملک ٹریولز ⭐️ ملک سخاوت عباس )
28/01/2026

اوقات کار برائے راولپنڈی ٹو وادئ سون "
"سکیسر
(ملک ٹریولز ⭐️ ملک سخاوت عباس )

08/12/2025

کل سے ٹرانسپورٹ اپنے معمول کے مطابق رواں دواں رہے گی ۔۔
!شکریہ

06/11/2025

Address

Nawabzad Terminal Pindi Gheb Attock
Pindi Gheb

Opening Hours

Monday 05:00 - 17:30
Tuesday 05:00 - 17:30
Wednesday 05:00 - 17:30
Thursday 05:00 - 17:30
Friday 05:00 - 17:30
Saturday 05:00 - 17:30
Sunday 05:00 - 17:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Travels:

Share