Khuloos Travel and Tours

Khuloos Travel and Tours Trusted Umrah services from Pakistan. Visa, hotels near Haram, Ziyarat, transport & group packages. Affordable Umrah deals with full support from Khuloos Travel
(1)

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، برکت اور کامیابی لے کر آئیں۔خلوص ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے آ...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، برکت اور کامیابی لے کر آئیں۔
خلوص ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! 🤍🐑


✨ اللہ تعالیٰ قربانی کے گوشت یا خون کو نہیں، بلکہ ہمارے دلوں کے تقویٰ اور اخلاص کو دیکھتا ہے۔اپنی قربانی کو محبت، خلوص ا...
26/05/2026

✨ اللہ تعالیٰ قربانی کے گوشت یا خون کو نہیں، بلکہ ہمارے دلوں کے تقویٰ اور اخلاص کو دیکھتا ہے۔
اپنی قربانی کو محبت، خلوص اور اللہ کی رضا کے لیے ادا کریں۔ 🤲


تین خاص مہمانترجمہ:تین قسم کے لوگ اللہ تعالیٰ کے خاص مہمان ہیں: غازی، حاجی اور عمرہ کرنے والا۔(صحیح ابن خزیمہ: 2511)    ...
22/05/2026

تین خاص مہمان

ترجمہ:
تین قسم کے لوگ اللہ تعالیٰ کے خاص مہمان ہیں: غازی، حاجی اور عمرہ کرنے والا۔

(صحیح ابن خزیمہ: 2511)


فرمانِ مصطفیٰ ﷺتمہارے دنوں میں سب سے افضل دن، جمعہ کا دن ہے۔اس دن کثرت سے دُرود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا دُرود مجھ پہ پہنچ...
22/05/2026

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن، جمعہ کا دن ہے۔
اس دن کثرت سے دُرود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا دُرود مجھ پہ پہنچایا جاتا ہے۔

(سنن ابو داود: 2/125، حدیث: 1531)







🕋 حج کے ہر رکن کو صحیح ترتیب اور آسان انداز میں جانیں۔آپ کے مقدس سفر کے لیے ایک مکمل اور مفید رہنمائی۔ ✨
22/05/2026

🕋 حج کے ہر رکن کو صحیح ترتیب اور آسان انداز میں جانیں۔
آپ کے مقدس سفر کے لیے ایک مکمل اور مفید رہنمائی۔ ✨

جمعہ کا دن برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے۔ ان سنتوں پر عمل کر کے اپنے دن کو مزید بابرکت بنائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔   ...
01/05/2026

جمعہ کا دن برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے۔ ان سنتوں پر عمل کر کے اپنے دن کو مزید بابرکت بنائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔







آئیے یومِ مزدور منائیں۔ محنت کش افراد ہماری معاشرے کی اصل طاقت ہیں۔ آئیے مزدوروں کی قدر کریں، ان کے حقوق کا خیال رکھیں ا...
01/05/2026

آئیے یومِ مزدور منائیں۔ محنت کش افراد ہماری معاشرے کی اصل طاقت ہیں۔ آئیے مزدوروں کی قدر کریں، ان کے حقوق کا خیال رکھیں اور ان کی محنت کا احترام کریں۔







حاجیوں کی دعائیں اللہ کے ہاں قبول ہوتی ہیں 🤲✨اللہ سب کو حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول کرے۔ آمین...
30/04/2026

حاجیوں کی دعائیں اللہ کے ہاں قبول ہوتی ہیں 🤲✨
اللہ سب کو حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول کرے۔ آمین۔

جمعہ کی بابرکت گھڑیوں میں دل سے دعا کریں 🤲اللہ ہمیں بھی بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے، آمین            ...
24/04/2026

جمعہ کی بابرکت گھڑیوں میں دل سے دعا کریں 🤲
اللہ ہمیں بھی بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے، آمین

حج کے دوران قوانین کی پابندی لازمی ہے! 🚨بغیر اجازت حج کرنے یا ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سخت سزائیں دی...
24/04/2026

حج کے دوران قوانین کی پابندی لازمی ہے! 🚨
بغیر اجازت حج کرنے یا ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سخت سزائیں دی جائیں گی۔

Address

Alpha Mart Next To Khalil Heights, Nasirbagh Road Oppsite Police Colony
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuloos Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share