Al-Badar International Travels & Tours

Al-Badar International Travels & Tours Offers Hajj, Umrah Services, Tour Visa's, Ticketing etc

22/09/2025
🕋 اپنے بجٹ کے مطابق گھر بیٹھے عمرہ کی بکنگ کریں  🕋✈️ بغیر کہیں جائے عمرہ پیکیج بک کریں! ✈️🌟 ہماری خدمات سے آپ کا عمرہ سف...
24/08/2025

🕋 اپنے بجٹ کے مطابق گھر بیٹھے عمرہ کی بکنگ کریں 🕋

✈️ بغیر کہیں جائے عمرہ پیکیج بک کریں! ✈️

🌟 ہماری خدمات سے آپ کا عمرہ سفر آسان ہو جائے۔ بس اپنے پاسپورٹ کی تصویر بھیجیں، باقی ہم دیکھ لیں گے:

📅 عمرہ ویزہ کی پروسیسنگ
🛫 فلائٹ کی بکنگ
🏨 رہائش کی بکنگ
🚐 نقل و حمل کی ترتیبات

📲 تمام تفصیلات آپ کے ای میل یا واٹس ایپ پر موصول ہوں گی!

🔥 آج ہی ہماری خدمات سے آرام دہ عمرہ سفر بک کرو۔

👉 ابھی رابطہ کریں-

📞 Call: 0320 9927479
📱 WhatsApp: 0320 9927479
☎️ Tel: 091 5272 835

14, 21 and 28 days Umrah packages direct and indirect flights from Peshawar, Lahore, Karachi and Islamabad by Saudi Airl...
08/08/2025

14, 21 and 28 days Umrah packages direct and indirect flights from Peshawar, Lahore, Karachi and Islamabad by Saudi Airline, airblue, serene airline and flydubai. Special discount on booking.
Contact us:
WhatsApp: 0320 9927479 / 0333 6466640
Landline no. : 091 5272835
Address: UG 19-20, Deans Trade Center, Saddar Bazar, Peshawar

14, 21 & 28 Days Umrah Packages Available from all over Pakistan. Package Includes: Umrah Visa, Air Ticket, Transport & ...
06/08/2025

14, 21 & 28 Days Umrah Packages Available from all over Pakistan.
Package Includes: Umrah Visa, Air Ticket, Transport & Accommodation.

Contact us: 0320 9927479 / 0333 6466640 / 091 5272835

14, 21 and 28 days Umrah packages direct and indirect flights from Peshawar and Islamabad by Saudi Airline, airblue, ser...
04/08/2025

14, 21 and 28 days Umrah packages direct and indirect flights from Peshawar and Islamabad by Saudi Airline, airblue, serene airline and flydubai. Special discount on booking.

Contact us:
WhatsApp: 0320 9927479 / 0333 6466640
Landline no. : 091 5272835

Address: UG 19-20, Deans Trade Center, Saddar Bazar, Peshawar

Explore comfortable and quality worship with us. Make your Umrah dream come true with the best package options and facil...
01/08/2025

Explore comfortable and quality worship with us. Make your Umrah dream come true with the best package options and facilities.

Contact us:
WhatsApp: 03209927479
Email: [email protected]
Address: UG 19-20, Deans Trade Center, Saddar Rd, Peshawar

30/07/2025

*وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اعلان کردہ حج پالیسی 2026 کی نمایاں خصوصیات۔۔۔ بتاریخ 30 جولائی، 2025*

بفضل تعالیٰ حج پالیسی 2026 آج وفاقی کابینہ نے منظور کر لی ہے۔ اس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔
👈1. حج درخواستیں 4 اگست سے موصول کی جائیں گی۔
👈2. پاکستان کے لیے حج 2026 کا کوٹہ فی الحال 179,210 مختص کیا گیا ہے ۔تاہم سعودی عرب کی جانب سے حتمی اعلان ہونا باقی ہے۔ سرکاری سکیم کے لئے 1 لاکھ 19 ہزار 210 نشستیں جبکہ پرائیویٹ حج اسکیم کے لیے 60 ہزار نشستیں مختص کی گئی ہیں۔
👈3. سرکاری حج اسکیم کے لیے 38-42 دن کا روایتی طویل پیکیج اور 20-25 دن کا مختصر پیکیج فراہم کیا جائے گا۔
👈4. تمام درخواست گذاروں کی قربانی (اداہی پروگرام کے تحت) سعودی عرب کے نظام کے مطابق لازمی ہوگی۔
👈5. درخواست گذار کا مسلمان اور پاکستانی پاسپورٹ کا حامل ہونا لازمی ہے جس کی مدت 26 نومبر، 2026 تک کارآمد ہو۔
👈6. بارہ سال سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں ہوگی۔
👈7. وہ افراد جو سرکاری حج اسکیم کے تحت حج ادا کرنا چاہتے ہیں، انہیں حج واجبات دو اقساط میں جمع کرانا ہوں گے۔
👈8. سرکاری حج اسکیم کا تخمینہ پیکیج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے کے درمیان ہوگا؛ جو کہ سروس فراہم کنندگان کے ساتھ معاہدوں کی حتمی منظوری سے مشروط ہے۔
👈9. سرکاری حج سکیم کے لانگ پیکیج کے لیے پہلی قسط 5 لاکھ روپے جبکہ شارٹ پیکیج کے لیے ساڑھے پانچ لاکھ روپے جمع کروانا لازم ہیں ۔
👈10. حج اخراجات کی پہلی قسط 4اگست سے کسی بھی نامزد بینک کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہے۔
👈11. سعودی عرب کی ٹائم لائنز کے پیش نظر عازمینِ حج کا انتخاب ’’پہلے آئیے پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
👈12. بیرونِ ملک مقیم عازمینِ حج سرکاری حج اسکیم کے تحت دیے گئے نامزد بینک اکاؤنٹس میں اپنی حج رقم بھجوا سکتے ہیں ۔
👈13. سعودی عرب سے منظور شدہ ویکسین لگوانا لازمی ہو گا ۔
👈14. ’’روٹ ٹو مکہ‘‘ سہولت اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر جاری رہے گی۔
👈15. ڈیپنڈنٹ حج کمپنیوں (DHCs) کو بیرونِ ملک عازمینِ حج کی بکنگ کی اجازت ہو گی، بشرطیکہ وہ اپنی حج کی رقم بینکنگ چینلز کے ذریعے متعلقہ DHC کو بیرونِ ملک سے فارن ایکسچینج میں منتقل کریں، جس کے ساتھ وہ حج کرنا چاہتے ہیں۔ عازمینِ حج کا ڈیٹا اور مالیاتی لین دین وزارت کے پورٹل پر قابلِ مشاہدہ ہوگا۔
👈16. ہر منظم / ڈی ایچ سی کے لیے کم از کم کوٹہ سعودی ہدایات کے مطابق ہوگا۔
👈17. موت، شدید بیماری یا کسی اور ناگزیر وجہ کی صورت میں متبادل کیسز کو کمیٹی کے ذریعے جانچا جائے گا۔
👈18. مشاعر بکنگ کے لئے پیکیج کے 25 فیصد پیشگی ادائیگی کے بعد DHCs کو بکنگ کی اجازت ہو گی۔
👈19. امسال پرائیویٹ سیکٹر کی مالیاتی شفافیت کو برقرار رکھنے اور سعودی عرب میں بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے فنانشل سیف گارڈز متعارف کروائے گئے ہیں ۔
20. DHCs کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے آئی ٹی پورٹل سے متعلق ہدایات کی پابندی کرنی ہو گی تاکہ شفافیت اور سہولت یقینی بنائی جا سکے۔
👈21. تیسرے فریق کے ذریعے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائےگا۔
👈22. پنجاب آئی ٹی بورڈ (PITB) ڈیجیٹائزیشن کے آپریشنل کنٹرول کو جاری رکھے گا، جبکہ MoIT&T اپنے ادارے NITB کے ذریعے نگرانی کرے گا تاکہ عازمین کے ڈیٹا اور ادائیگیوں کی رئیل ٹائم نگرانی، دوہری بکنگ اور نشستوں کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔
👈23. وزارت مذہبی امور کی مانیٹرنگ ٹیم حج آپریشنز کی مجموعی کارکردگی کی نگرانی کرے گی تاکہ خدمات کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔
👈24. ڈی ایچ سیز وزارت کے ساتھ سروس پرووائیڈر ایگریمنٹ (SPA) پر دستخط کریں گے اور ان کی نگرانی وزارت کے تربیت یافتہ عملے کے ذریعے کی جائے گی تاکہ حجاج کرام کو سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
👈25. حجاج کرام کی فلاحی خدمات کے لیے عملہ تعینات کیا جائے گا۔
👈26. حج سے متعلق مکمل تربیت دی جائے گی جس میں لاجسٹکس، حج کے طریقہ کار، لباس اور ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کی مشق شامل ہوگی۔
👈27. "حجاج محافظ اسکیم" جاری رکھی جائے گی جس کے تحت حجاج کو ان کے نقصانات پر معاوضہ دیا جائے گا۔
👈28. الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم بشمول حج ہیلپ لائن اور پاک حج ایپ معلومات کی ترسیل، شکایات کے اندراج اور حج کی مانیٹرنگ کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔
👈29. ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔
👈30. مالیاتی نگرانی کا مؤثر نظام لاگو کیا جائے گا۔
👈31. حج ناظم اسکیم جاری رکھی جائے گی۔
👈32. شکایات کے ازالے کے لیے مکمل اور شفاف نظام موجود ہوگا جو شکایات کو بروقت اور منصفانہ طریقے سے نمٹائے گا۔
👈33. حج پالیسی پر عمل درآمد کے لیے مناسب ہدایات جاری کی جائیں گی۔
****

Address

UG 19-20, Deans Trade Center, Islamia Road, Peshawar Cantt. KP
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Badar International Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category