Work Permit Visa Guide

Work Permit Visa Guide مفت معلومات : ورک پرمٹ ویزا اور اس کے قانونی طریقہ کار سے متعلق مستند معلومات کے لیے یہ ایک فری ویزا گائیڈ
پلیٹ فارم ،

13/12/2025
13/12/2025

ترکی ورک پرمٹ ویزے کیلئے 17 اور 18 دسمبر کو خود راولپنڈی میں راجپوت ٹیسٹ سنٹر جاکر ٹیسٹ دیں اور خود اپنا ویزا حاصل کریں، ایجنٹس کا ورک پرمٹ ویزے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اپنے لاکھوں روپے بچائیں اور انتہائی کم قیمت پر ویزا حاصل کریں،

08/12/2025

پاکستان بیورو آف امیگریشن کے مطابق لنڈی کوتل میں کسی کے پاس"OEP" یعنی ورک پرمٹ ویزوں کا لائسنس نہیں ہے،

08/12/2025

ورک پرمٹ ویزے صرف اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کا کام ہے ٹریول ایجنسی والے اور ایجنٹس صرف کمیشن کار ہوتے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے

08/12/2025

ٹریول ایجنسی،ٹریڈ اینڈ ٹیکنیکل سنٹر اور حج وعمرہ دفاتر کا ورک پرمٹ ویزے کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا

08/12/2025

ورک ویزا کیلئے راولپنڈی میں مستند اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے پاس خود جائیں

With Altayyar Overseas Employment – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/12/2025

With Altayyar Overseas Employment – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Work Permit Visa Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category