Travel Valley

Travel Valley Travel Valley: Your trusted choice for Hajj & Umrah services in Peshawar, Pakistan. Let us accompany you on this sacred pilgrimage

With tailored packages, visa assistance, accommodation, & guided tours, we ensure a seamless, spiritually enriching journey.

15/09/2025
13/01/2025

لبیک! حج کی سعادت کا خواب پورا کرنے کا وقت آگیا ہے!
پرائیویٹ حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے—جہاں نہ کوئی انتظار، نہ قرعہ اندازی، بس کنفرم حج آپ کی سہولت کے مطابق!
حج کے اس مقدس سفر کو آسان بنائیں اور بہترین سہولیات کے ساتھ اپنی زندگی کا یادگار تجربہ پائیں۔

ابھی بکنگ کریں اور اپنے روحانی سفر کی شروعات کریں!

حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان
📞 رابطہ کریں:
0333-3332328
0313-4333383

حج 2025 کی سعادت حاصل کریں ٹریول ویلی کے ساتھ مزید معلومات کے لیے ہماری دی گئی نمبر پہ کال کریں یا واٹس ایپ کریں +92 332...
17/09/2024

حج 2025 کی سعادت حاصل کریں ٹریول ویلی کے ساتھ
مزید معلومات کے لیے ہماری دی گئی نمبر پہ کال کریں یا واٹس ایپ کریں
+92 332 977 55 55

14 Sep Umra Rates
14/09/2024

14 Sep Umra Rates

9 Sep Umrah Rates. For updates, call or WhatsApp us.0332 9775555
09/09/2024

9 Sep Umrah Rates. For updates, call or WhatsApp us.
0332 9775555

04/09/2024

حج 2025 کی تیاریاں

محترم حجاج کرام/دوست

اگر آپ یا آپ کے خاندان میں سے کوئی فرد یا دوست ہمارے گروپ کے ساتھ حج 2025 ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تو ان سے گزارش ہے کہ اپنے پاسپورٹ کی معیاد کو 10 دسمبر 2025 تک یقینی بنائیں۔ حج بکنگ ان شاء اللہ 10 ستمبر سے شروع ہوگی۔

اگر پاسپورٹ تیار نہیں ہیں تو برائے کرم جلدی سے اپنے پاسپورٹ بنوا لیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم نوٹ:
پاکستانی پاسپورٹ لازمی ہے، لہذا براہ کرم اپنے پاسپورٹ کی حالت چیک کریں۔

حج پیکجز کی تفصیلات: لانگ اور مختصر دورانیے کے حج پیکجز 10، 14 اور 32 دنوں کے ہوں گے، جن کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ہماری دی گئی نمبر پہ رابطہ کریں
0332 9775555
واٹس ایپ بھی اس نمبر پر کرسکتے ہیں

Address

LG-21 Pak Business Center Near Amin Hotel Gt Road Hashtnaghri Peshawar City
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category