12/09/2026
🚛 PakTruck — جلد آرہا ہے! 🇵🇰
اب پاک ٹرک اردو زبان میں بھی دستیاب ہوگا!
ہمیں خوشی ہے کہ PakTruck App اب Google Play Store پر testing کے مرحلے میں ہے۔ 🎉
جلد ہی آپ اپنے موبائل پر:
🔹 ٹرک تلاش کر سکیں گے
🔹 اپنے ٹرک کے لیے لوڈ کی درخواستیں حاصل کر سکیں گے
🔹 قریبی ٹرک تلاش کر سکیں گے
🔹 اور یہ سب اردو زبان میں استعمال کر سکیں گے۔
PakTruck — Find Trucks. Anytime. Anywhere.
🟡 COMING SOON
👉 PakTruck
کو فالو کریں اور لانچ کی خبر سب سے پہلے حاصل کریں۔