15/08/2026
🚛 PakTruck App — Coming Soon! 🇵🇰
کیا آپ کو کسی خاص روٹ، خاص قسم کے ٹرک اور مخصوص وزن کے لیے ٹرک چاہیے؟
اب انتظار ختم ہونے والا ہے! 📲 PakTruck App میں آپ اپنی Truck Request پوسٹ کریں اور اپنی ضرورت براہِ راست متعلقہ ٹرک ڈرائیورز تک پہنچائیں۔
📍 Pickup Point & City
📍 Delivery Point & City
🚛 Truck Type
⚖️ Capacity
📦 مال کی نوعیت
📅 تاریخ
💰 کرایہ (Rs.)
📞 رابطے کا نمبر
Request پوسٹ ہونے کے بعد متعلقہ ڈرائیورز کو Notification موصول ہوگی، اور دلچسپی رکھنے والے ڈرائیور آپ سے رابطہ کر سکیں گے۔
🚀 PakTruck App — COMING SOON!
Find Trucks. Anytime. Anywhere. 🇵🇰💚