19/12/2024
اہلِ پشاورر کے لئے خوشخبری
اب آپکے شہر پشاور میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے لئے بگھی، گھوڑا اور ڈانسر گھوڑا انتہائی مناسب قیمت پہ کرایہ کے لئے دستیاب ہے۔
اسکول و کالج فنکشنز، برتھ ڈے پارٹیز اور دیگر ایونٹز کو یادگار بنانے کے لئے رابطہ کریں۔
پشاور میں ہر دل عزیز ٹانگہ کی سواری کے لئے بہترین ٹانگہ بمعہ کوچوان دستیاب ہے۔
بکنگ کے لئے رابطہ کریں
Tahir Khan (kochvan): 0312 6295721
Usman (Manager): 0331 9200561