31/03/2026
الحمدللہ 🤍
نزیر آفریدی ٹریول اینڈ ٹورز کے چیف ایگزیکٹو
دلشاد آفریدی نے
عالمی عمرہ کنونشن مدینہ میں
اگلے سال 1447ھ (48) کے لیے
عمرہ ایگریمنٹ سائن کر دیا ہے۔
یہ ہماری ایک اور بڑی کامیابی ہے جس کے ذریعے
انشاءاللہ ہم اپنے معزز زائرین کو مزید بہتر، معیاری اور منظم سہولیات فراہم کریں گے۔
ہمیشہ کی طرح ہمارا مقصد صرف عمرہ پیکجز دینا نہیں بلکہ
آپ کو ایک بہترین اور یادگار عمرہ سفر فراہم کرنا ہے 🤲
📌 بہترین ہوٹلز
📌 معیاری ٹرانسپورٹ
📌 مکمل رہنمائی اور سپورٹ
✨ حج و عمرہ سروسز — انشاءاللہ مکمل سہولیات کے ساتھ ✨
نزیر آفریدی ٹریول اینڈ ٹورز
ہمیشہ آپ کی خدمت کے لیے تیار