Abu Fatima travel & Tours

Abu Fatima travel & Tours Our services include: Tour Packages, Hotel Accommodation, Visa Assistance, Excursions,

اہم اپڈیٹ برائے عمرہ ویزہآج سے جاری ہونے والا عمرہ ویزہ ایک سال (1 Year) کے لیے Multiple Entry ہوگا۔اہم نکات:* ویزہ کی م...
20/07/2026

اہم اپڈیٹ برائے عمرہ ویزہ

آج سے جاری ہونے والا عمرہ ویزہ ایک سال (1 Year) کے لیے Multiple Entry ہوگا۔

اہم نکات:

* ویزہ کی مدت: 1 سال
* انٹری: Multiple Entry
* مجموعی قیام: 90 دن

مثال:
اگر آپ 20 جولائی کو سعودی عرب داخل ہوتے ہیں، 20 دن قیام کے بعد واپس آجاتے ہیں، اور پھر 10 دن بعد دوبارہ جانا چاہتے ہیں، تو نیا عمرہ ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آپ اسی ویزے پر ایک سال کے اندر متعدد مرتبہ سفر کر سکیں گے، بشرطیکہ مجموعی قیام 90 دن سے زیادہ نہ ہو۔

اہم شرط:
ہر مرتبہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے عمرہ پرمٹ حاصل کرنا اور سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے منظور شدہ نظام کے مطابق عمرہ پیکج لینا لازمی ہوگا۔

نوٹ: سفر سے پہلے تازہ ترین سعودی قوانین اور ہدایات ضرور چیک کریں۔

اج  ہی اپنا بکنگ کنفرم کیجیے
19/07/2026

اج ہی اپنا بکنگ کنفرم کیجیے

الحمدللہ  ابو فاطمہ ٹریولز اینڈ ٹورز کا حج کے فوراً بعد عمرہ پیکجز دستیاب ہے ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کرے :03469344309
09/05/2026

الحمدللہ ابو فاطمہ ٹریولز اینڈ ٹورز کا حج کے فوراً بعد عمرہ پیکجز دستیاب ہے ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کرے :03469344309

ابو صدائے فاطمہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی طرف سے  سارے ہم وطنو کو 77واں یومِ آزادی مبارک ہو
13/08/2024

ابو صدائے فاطمہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی طرف سے سارے ہم وطنو کو 77واں یومِ آزادی مبارک ہو

عمرہ ابو فاطمہ  ٹریولز کے ساتھ سب سے سستا پیکج اور نزدیک رہائش ابھی کال کرے 03469344309
13/07/2024

عمرہ ابو فاطمہ ٹریولز کے ساتھ سب سے سستا پیکج اور نزدیک رہائش ابھی کال کرے 03469344309

27/04/2024

انشاءاللہ اگلا عمرہ سیزن 21 jun سے ویزہ پراسس شروع ھوگا اور معتمرین کی دخول انٹری 7 july سے ھوگی 📢📢⚠️⚠️⚠️

عمرہ اور حج کی بکنگ کےلیے رابطہ کرے.                         03469344309
28/12/2023

عمرہ اور حج کی بکنگ کےلیے رابطہ کرے. 03469344309

For Umra Booking 03469344309
19/12/2023

For Umra Booking 03469344309

16/11/2023

*سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت پیکیجز کی تفصیل:*

*1-- ریگیولر اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)*
》 شمالی ریجن لانگ پیکج ریگیولر = *1,075,000* روپے
》 جنوبی ریجن لانگ پیکج ریگولر = *1,065,000* روپے

*2-- ریگیولر اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)*
》 شمالی ریجن شارٹ پیکج ریگیولر = *1,150,000* روپے
》 جنوبی ریجن شارٹ پیکج ریگولر = *1,140,000* روپے

*3-- اسپانسر شپ اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)*
》 شمالی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= *3,835* ڈالر
》 جنوبی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= *3,800* ڈالر

*4-- اسپانسر شپ اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)*
》 شمالی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = *4,110* ڈالر
》 جنوبی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = *4,075* ڈالر

*شمالی ریجن:* (اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، رحیم یار خان)
*جنوبی ریجن:* (کوئٹہ، کراچی، سکھر)

*اختیاری سہولیات:*
• *قربانی:* 56000 روپے یا *200* ڈالر
• *مکہ مکرمہ ڈبل بیڈ کمرہ:* 175000 روپے یا *615* ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• *مکہ مکرمہ ٹرپل بیڈ کمرہ:* 58000 روپے یا *205* ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• *لانگ پیکج مدینہ میں 3 سے 5 دن کی رعایت:* 35000 روپے یا 120 ڈالر کم
• *مکتب کیٹیگری 'C' صرف اسپانسر شپ اسکیم:* 270 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی

*نوٹ:* ایک گروپ کے تمام افراد کے لئے یکساں حج پیکج منتخب کرنا لازم ہے۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران تبدیلی قابل قبول نہیں ہوگی۔

حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک ملک کے نامزد بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔

مزید تفصیلات کے لئے مکمل حج پالیسی آنے کا انتظار کریں۔

حج 2024 Hajj

Address

Office No 1 Block L Basharat Market Phaz 3 Hayatabd Peshawr Kpk
Peshawar
25100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Fatima travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share