14/11/2023
] ماریہ اسماعیل: سندھ ہائیکورٹ
ڈپٹی ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ فنانس پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے تبادلہ کا معاملہ
عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی سید علی بخاری کے تبادلے پر حکم امتناع جاری کر دیا
عدالت کا آئندہ سماعت فریقین سے جواب طلب
ڈپٹی ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ فنانس کو کراچی سے لاہور تبادلہ کیا گیا، وکیل درخواست گزار
جبکہ لاہور میں یہ پوسٹ ہے ہی نہیں ہے، وکیل درخواست گزار
قانون کے مطابق سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہی تبادلہ کر سکتا ہے، وکیل درخواست
لیکن یہاں ڈی جی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے درختواست گزار کا تبادلہ کر دیا، درخواست گزار
] ماریہ اسماعیل: سندھ ہائی کورٹ
لکھنؤ سوسائٹی کورنگی میں غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ
عدالت نے سوسائٹی کی انسپکشن کرنے کی ہدایات جاری کردی
لکھنؤ سوسائٹی میں کئی سالوں سے پلاٹوں کو چھوٹے پلاٹ بنا کر بیچا جارہا ہے، درخواست گزار
فروری 2023 میں ہائی کورٹ نے ان مکانات کو توڑنے کا حکم دیا تھا،درخواست گزار
ایس بی سی اے کی جانب سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،درخواست گزار
کیا ابھی بھی غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں؟ عدالت کا استفسار
نہیں ہماری کنسٹرکشن تو پرانی ہوئی ہے، وکیل سوسائٹی
ابھی بھی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے، درخواست گزار نے عدالت میں تصاویر دکھا دی
ایس بی سی اے کی رپورٹ کے مطابق بھی یہ تمام تعمیرات غیر قانونی ہیں، درخواست گزار
لیکن ایس بی سی اے غیر قانونی تعمیرات نہیں توڑ رہا، درخواست گزار
عدالت نے لکھنؤ سوسائٹی میں تعمیرات کی انسپکشن کی ہدایات جاری کردی
کیس کی مزید سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردی گئیں
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:B-182
وقت:09:55تاریخ 2023-11-14دن:منگل
کراچی: کورنگی سنگر پُلیہ سیکٹر 27کے قریب آپسی جھگڑے میں فائرنگ سے 02 افراد زخمی۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے افراد کی شناخت سلیم ولد سعداللہ عمر35 سال،اکبرولد شاہنواز عمر40 سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس ۔1020📞
] ماریہ اسماعیل: احتساب عدالت
غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔
سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نیب عدالت میں پیش ہوئے ۔
غلام حیدر جمالی پر نیب نے غیر قانونی بھرتیوںبپر ریفرنس دائر کر رکھا ہے ۔
ریفرنس میں پچاس کروڑ روپے سے زائد قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔
سابق آئی جی غلام حیدر جمالی نے اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2013 میں غیر قانونی بھرتیاں کیں تھیں ۔
2017 میں نیب کی جانب سے سابق آئی جی کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تھا ۔
نیب ریفرنس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے 18 دسمبر تک ملتوی کردی ۔
ماریہ اسماعیل: سندھ ہائیکورٹ
لڑکی اور دوسگے بھائیوں اٹھارہ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت
عدالت کا رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار
شہریوں کی بازیابی کے لیے عملی اقدامات کرنے کا حکم
رپورٹس اور پیپرز ورک سے کچھ نہیں ہوگا ہمیں نتائج چاہیں، عدالت
عدالت نے دسمبر کے دوسرے ہفتے تک پولیس، وفاقی اور صوبائی حکومت سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلیں
عدالت کی جے آٹی ٹیز اور ٹاسک فورس کو کام تیز کرنے کی ہدایت
مذکورہ افراد کئی برسوں سے لاپتا ہیں کچھ تو پیش ہونی چاہئے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
لڑکی شبانہ 2018 سے گلبرگ کے علاقے سے لاپتا ہے، درخواست گزار
سگے بھائی معاذ اور طلحہ 2014 سے لاپتا ہیں، والدہ کا موقف
جنید خان 2015 اور محمد طاہر 2016 سے نیو ٹاون کے علاقے سے لاپتا ہیں، درخواست
سگے بھائی محمود الحسن اور سعود الحسن 2017 سے اجمیر نگری کے علاقے سے غائب ہوگئے، درخواست
شہری کامران اور اعجاز الحسن مہران سٹی اور ایف بی ایریا سے 2018 سے لاپتا ہیں، درخواست گزار
دیگر شہری بھی طویل عرصے سے لاپتا ہین، بازیاب کرانے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار