Rana M Awais Joiya

Rana M Awais Joiya Managing Director. Ahmad Awais Group Of Companies & Candidate of (MPA-PP-197)

7 ستمبر — یومِ ختمِ نبوت ﷺ 💚🇵🇰یہ صرف ایک تاریخ نہیں، ہمارے ایمان کی پہچان ہے۔عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی بنیاد اور...
07/09/2026

7 ستمبر — یومِ ختمِ نبوت ﷺ 💚🇵🇰

یہ صرف ایک تاریخ نہیں، ہمارے ایمان کی پہچان ہے۔
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی بنیاد اور پاکستان کی نظریاتی شناخت کا اہم حصہ ہے۔

مضبوط ایمان، مضبوط پاکستان — خوشحال پاکستان
نوجوان قیادت، عوامی خدمت اور روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ۔ 🇵🇰

#7ستمبر

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمہر نذیر صاحب، SHO ملکہ ہانس، انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجاتِ بلند فرمائے، انہ...
06/09/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

مہر نذیر صاحب، SHO ملکہ ہانس، انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجاتِ بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

منجانب:
رانا محمد اویس جوئیہ
پی پی 197

چھوٹی عمر، بڑا عزم۔ اب ہماری باری ہے! ⚡عمر کم، حوصلے بلند۔ سیاست میں نئے دور کا آغاز۔ 👑نیا خون، سچی بات۔ ہم بدلیں گے حال...
07/08/2026

چھوٹی عمر، بڑا عزم۔ اب ہماری باری ہے! ⚡عمر کم، حوصلے بلند۔ سیاست میں نئے دور کا آغاز۔ 👑نیا خون، سچی بات۔ ہم بدلیں گے حالات! 💯کم عمر ترین مگر سب سے بھاری۔ نوجوانی کا جذبہ! 🌟

عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ ❣️

05/08/2026
Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉Rana Ahmad Joyia, Majid Ali Tayyebi, Rana ...
04/08/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Rana Ahmad Joyia, Majid Ali Tayyebi, Rana Asif Joiya, Safdir Joyia Joyia, Asif Bhatti

عوام کا فیصلہ، ہماری طاقتآپ کی محبت، اعتماد اور بھرپور حمایت کے ساتھ ایک مضبوط، باصلاحیت اور خدمت کے جذبے سے سرشار ٹیم م...
03/08/2026

عوام کا فیصلہ، ہماری طاقت

آپ کی محبت، اعتماد اور بھرپور حمایت کے ساتھ ایک مضبوط، باصلاحیت اور خدمت کے جذبے سے سرشار ٹیم میدانِ عمل میں موجود ہے۔

ان شاء اللہ حلقہ PP-197 میں ترقی، اتحاد اور عوامی خدمت کا ایک نیا باب رقم کریں گے۔

آپ کا ایک ووٹ، علاقے کی روشن تقدیر کی ضمانت۔

نوجوان قیادت، مضبوط مستقبل
حلقہ PP-197

بتا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں 🫣Pakistan politics
02/08/2026

بتا رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں 🫣

Pakistan politics

01/08/2026

سسٹم

Address

Near Meezan Bank College Road
Pakpattan
0457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana M Awais Joiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category