🌹* الیوم الجمعۃ المبارک *🌹
آیئے
*حضور سرورِ کائنات ،احمدِ مجتبیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم * کی شان اقدس میں درودِ پاک کا نزرانہ پیش کریں💖
* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِإِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 💖
برائے مہربانی درود پاک کا ہدیۀ دل و جاں اور خلوصِ نیت کے ساتھ پیش کیا کریں۔
کیونکہ ہم جس دن اپنے اچھے اعمال کے پلڑے کو بھاری کرنے کے لیئے پریشان ہوں گے ۔تو اس دن درودپاک کا وزن دنیا کے عظیم ترین پہاڑوں جیسے اعمال سے بھی وزنی ہوگا اور یہی عمل ہماری بخشش کا عظیم تریں ذریعہ ھے۔
آمین یا رب العالمین
Be the first to know and let us send you an email when Lowder rikhswa zafarwal 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.