23/08/2026
اگست کے مہینے میں خنجراب ٹاپ پر شدید برفباری ❄️🏔️
23 اگست 2026 کو خنجراب ٹاپ سے برفباری کے خوبصورت مناظر سامنے آ گئے۔ اگست میں برفباری نے موسم کو مزید سرد اور حسین بنا دیا ہے۔ ❄️😍
جو سیاح خنجراب ٹاپ یا بالائی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں، گرم کپڑے ضرور ساتھ رکھیں اور سفر کے دوران موسم اور روڈ کی صورتحال کو مدِنظر رکھیں۔