کاروان علی ھادی علیہ سلام کوٹ ادو پاکستان

کاروان علی ھادی علیہ سلام کوٹ ادو پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کاروان علی ھادی علیہ سلام کوٹ ادو پاکستان, Muzaffargarh.

we provide services from all Pakistan to visit Ziyaraat e Moqadsa Iran, Iraq, Sham, and Umrah services with qualified and professional Alam and nearest to Harmain hotel stay.

20/04/2023
Last Date to submission of Passort 25-04-2023Departure Date 04-05-20233 time Free Food3 Stars Hotel stay close to Haram ...
20/04/2023

Last Date to submission of Passort 25-04-2023
Departure Date 04-05-2023
3 time Free Food
3 Stars Hotel stay close to Haram with buffet meal
For more details contact
03317509875
03445121412
03067760296
03427217361

*اللھم صل علی محمد و آل محمد*       گرمیوں کی چھٹیوں میں زیارت مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کرنے چلے    نے   کے پیک...
20/04/2023

*اللھم صل علی محمد و آل محمد*



گرمیوں کی چھٹیوں میں زیارت مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کرنے چلے

نے کے پیکچزکا اعلان کر دیا ہے تمام ریٹس بڑھتے ہوئے ڈالر کی وجہ سے انتہائ مناسب اور کم سے کم کر کے رکھے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین زیارات کر سکے
خواہشمند مومنین جلد رابطہ کرے
*اسیر محبت امام حسین علیہ* *السلام*
*ملک عمران اصغر نجفی*
*03445121412 Zong*
*03317509875*
*03067760297*
*03427217361*

05/04/2023

الوادعی زیارت ہوٹل کمیل کی ریسیپیشن پہ کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان ۔۔۔۔تمام مومنین کے لیے ڈھیروں دعایئں ۔۔۔۔۔خدا کہ ذات بار بار زیارت مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام نصیب فرمائے اور ہماری اس زیارت کو ہمارے لیے آخرت میں ذریعہ شفاعت کا باعث قرار دے ۔۔۔۔الہی آمین ۔۔۔۔خادم زوار ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام ۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

ابھی کچھ ہی دیر بعد کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان الوادعی زیارت امام علی رض...
05/04/2023

ابھی کچھ ہی دیر بعد کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان الوادعی زیارت امام علی رضا علیہ السلام ہوٹل کمیل کی ریسیپیشن پہ پڑھنے کے بعد اپنے سفر پاکستان کی جانب روانہ ہو رہا ہے
ہم اپ سب کے لیے نائب زیارت ہوئے ہر مقام پہ دعایئں مانگی گئ
آپ سب سے بھی سفر کی خیر و برکت کے لیے دعا کی اپیل کی جاتی ہے
خادم زوار ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام
ملک عمران اصغر نجفی
علی اصغر
00923445121412

سب زائرین سے التماس کی جاتی ہے کہ ہوٹل کمیل کی ریسیپیشن پہ پہنچ جائے الوادعی زیارت پڑھنے لگے ہے
05/04/2023

سب زائرین سے التماس کی جاتی ہے کہ ہوٹل کمیل کی ریسیپیشن پہ پہنچ جائے الوادعی زیارت پڑھنے لگے ہے

*زیر سر پرستی حضرت قائم آل*  *محمد*    ‌..  *عبادتوں. قربتوں. وعقیدتوں کا* *روحانی سفر. (انشاءاللہ)*   *کاروانِ علی ھادئ...
05/04/2023

*زیر سر پرستی حضرت قائم آل* *محمد* ‌..
*عبادتوں. قربتوں. وعقیدتوں کا* *روحانی سفر. (انشاءاللہ)*
*کاروانِ علی ھادئ ٹورز🇵🇰*
👈تجارت نهیں عبادت🙏🏻
*زیر نگرانی = اسیر محبت امام* *حسین( ع)*
*ملک عمران اصغرنجفی.*
*جیدعلماءكرام كى زيرنگرانی.*
👈نوٹ* کرونا وائرس کے بعد پہلی بار کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان مکمل بائ روڈ سفر زیارت ایران عراق کے لیے روانہ ہو رہا ہے انتہائ کم سیٹیں رکھی گئ ہیں خواہشمند مومنین جو بائ روڈ جانا چاہتے ہے جلد رابطہ کرے
👈نوٹ* کرونا وائرس کے بعد پہلی بار کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان مکمل بائ روڈ سفر زیارت ایران عراق کے لیے روانہ ہو رہا ہے انتہائ کم سیٹیں رکھی گئ ہیں خواہشمند مومنین جو بائ روڈ جانا چاہتے ہے جلد رابطہ کرے*
*👈🇮🇶عراق بائی ائیر* */800-$*
👈🇮🇷 *ایران بائی روڈ*230-$ *
*👈ایران عراق بائی* *روڈ550-$*
🇮🇶🇮🇷✈️ایران عراق بائی ائیر */1100-$* 🇸🇾شام✈️ کراچی،دمشق، کراچی/ *800-$*
🇸🇾🇮🇷🇮🇶عراق. ایران. شام بائی ائیر ✈️/ *1750-$/*
ٹرانسپورٹ، ویزہ، کھانا، ٹکٹ، ہوٹل بزمہ سالار.
👈🇸🇾🇮🇷🇮🇶ایران. عراق. بائی روڈ شام بائی ائیر *1300-$*
👈نوٹ=اصل پاسپورٹ اور اصل شناختی کارڈ -
4 تصویریں پاسپورٹ سائز -
4عدد تصاویر بیک گراؤنڈ سفید - شناختی کرڈ کی کاپی
*کرونا ٹیسٹ PCRبذمہ زائر* ہوگا-اور بیمہ ایران بذمہ زائر ہوگا.
ویکسین کی ڈوز کا مکمل ہونا ضروری ہے.
🔖سہولیات 🔖
👈🍽️*کھانا
👈📄ویزہ
👈🚍بسیں
👈🏰ہوٹل
👈🏰اطراف کی زیارات
👈🚧باڈر ٹیکس/ایران، عراق/-
*(شوال گروپ2023)*
مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں -
*خادم زائرین*
*اسير محبت امام حسین(ع) ملک* *عمران اصغر نجفی*
*📲03445121412* 🥏
*📲03317509875*🪀
*📲03067760297*

امامزادہ محروق علیہ السلام امامزادہ ابراہیم علیہ السلامقدمگاہ امام رضا علیہ السلام
04/04/2023

امامزادہ محروق علیہ السلام امامزادہ ابراہیم علیہ السلام
قدمگاہ امام رضا علیہ السلام

کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان محب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام بی بی شطیطہ ک...
04/04/2023

کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان محب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام بی بی شطیطہ کی زیارت پہ نیشاپور پہنچ چکا ہے

کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان زیارت قدم گاہ امام علی رضا علیہ السلام نیشاپو...
03/04/2023

کاروان علی ھادی علیہ السلام ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کوٹ ادو پاکستان زیارت قدم گاہ امام علی رضا علیہ السلام نیشاپور پہنچ چکا ہے

مولانا شہزاد  نقوی صاحب درس و تدریس اور فضائل آل محمد بیان کرتے ہوئے
02/04/2023

مولانا شہزاد نقوی صاحب درس و تدریس اور فضائل آل محمد بیان کرتے ہوئے

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923445121412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان علی ھادی علیہ سلام کوٹ ادو پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کاروان علی ھادی علیہ سلام کوٹ ادو پاکستان:

Share