Go Neelum Adventure

Go Neelum Adventure Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Go Neelum Adventure, Travel Service, Neelam valley Ajk Karen loc, Muzaffarabad.

22/05/2025

سنا ہے نیلم کی وادی جنت کا ٹکڑا ہے،
اب دل چاہتا ہے اپنی آنکھوں سے دیکھوں اُس خواب کو۔
'I love Kashmir' —
اور پہلی خواہش، نیلم ویلی

22/05/2025

نیلم ویلی کی خوبصورتی اس وقت اپنے عروج پر ہے!
کیرن فلیگ پوائنٹ سے پیغام: حالات مکمل طور پر پرامن ہیں، سیز فائر نافذ ہے، ہر طرف سیاحت کی رونقیں ہیں۔
جنہوں نے شمالی علاقہ جات جانے کا پلان بنایا ہے، ان کے لیے سب سے بہترین آپشن نیلم ویلی، آزاد کشمیر ہے۔
آئیں، قدرتی حسن کو قریب سے دیکھیں!"

25/04/2025

"اسلام علیکم دوستو!
آج ہم موجود ہیں نیلم ویلی میں، اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کا ماحول مکمل طور پر پرامن ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ فیک ویڈیوز اور خبروں کی وجہ سے لوگوں میں خوف پیدا کیا گیا،
مگر جو سیاح یہاں خود آئے ہیں، اُن سے ہم نے بات کی ہے –
آئیے انہی کی زبان سے سنتے ہیں کہ نیلم ویلی میں حقیقت میں کیا حالات ہیں۔
اگر آپ بھی یہاں آنا چاہتے ہیں تو بے فکر ہو کر آئیں، یہاں سب کچھ محفوظ اور خوبصورت ہے۔
نیلم ویلی آپ کا خیرمقدم کرتی ہے!"

25/04/2025

بس کریں بھائی! کشمیر کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو؟

آزاد کشمیر خاص کر نیلم ویلی کے بارے میں فیس بک پہ کچھ حضرات نے گویا قسم کھا لی ہے کہ جھوٹ نہ پھیلایا تو نیند نہیں آئے گی!
ارے بھائی! نہ کوئی فائرنگ ہوئی ہے، نہ حالات خراب ہیں، نہ کوئی ایمرجنسی ہے۔
لیکن آپ کو سنسنی چاہیے، لائکس اور شیئرز کے چکر میں پوری وادی کو بدنام کر رہے ہو۔

یہ حرکتیں صرف ٹورزم کو نقصان پہنچانے اور سیاحوں کو ڈرانے کی سازش لگ رہی ہیں۔
ایسی خبریں پھیلانے والے یاد رکھیں: آپ صرف اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں۔

جب کچھ ہوگا، دیکھا جائے گا۔
ابھی کے لیے کشمیر پرامن ہے، نیلم ویلی محفوظ ہے، اور سیاحوں کے لیے دل سے کھلی ہوئی ہے۔

خدارا! فیس بک کو نیوز چینل بنانا بند کرو اور ہوش کے ناخن لو۔

کشمیر تمہاری بے تکی پوسٹوں سے نہیں، اللہ کے کرم سے چل رہا ہے!

25/04/2025
19/04/2025

یہ صرف ایک وادی نہیں... یہ سکون کی آخری حد ہے💐

19/04/2025

اپر نیلم ٹورزم ولج گیلانی گیسٹ ہاؤس سے باہر کے مناظر بارش کے بعد بہت ہی لاجواب موسم اج کا 👌

Address

Neelam Valley Ajk Karen Loc
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Go Neelum Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category