Traveling With Yaazi Mir

Traveling With Yaazi Mir Traveler

20/01/2026
10/12/2025
09/12/2025

بلگراں سُپر لیگ سیزن ٹو۔۔۔
جسکا باقاعدہ آغاز کل ہوگا۔۔۔۔ بڑے بڑے نام آمنے سامنے ہوں گے۔۔۔۔۔فرینڈز کرکٹ کلب ڈمرولی اپنا افتتاحی میچ کل کھیلے گی۔۔۔
مزید اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں۔۔۔

31/08/2025

آ گیا کرکٹ کا بڑا میلہ ۔۔۔۔ ڈمرولی سُپر لیگ۔۔۔۔۔
ٹورنامنٹ کے متعلق معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں۔۔۔۔شکریہ

02/05/2025

ایک جملہ پیج ایڈمنز کے لیے۔۔۔۔۔۔۔تعریف تنقید یا نصحیت۔۔۔۔
Yaazi Mir Waleed Mir پیج کی رونق

21/11/2024

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

زندگی کا کچھ پتہ نہیں کب سفر ختم ہو جائے۔ کتنے قریبی اور پیارے لوگ ہیں جو اچانک پتہ نہیں کس جہاں میں چلے جاتے ہیں۔سب کچھ...
12/09/2024

زندگی کا کچھ پتہ نہیں کب سفر ختم ہو جائے۔ کتنے قریبی اور پیارے لوگ ہیں جو اچانک پتہ نہیں کس جہاں میں چلے جاتے ہیں۔سب کچھ بہت ناپائیدار ہے۔ فیصلہ کیا ہے کہ باقی زندگی بھی ویسی ہی گزاروں گا جیسی اب گزار رہا ہوں۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923431083856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traveling With Yaazi Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share