Mirpur Bykea Ghazi Rider services

Mirpur Bykea Ghazi Rider services Bikeya Service Mirpur Azad Kashmir

06/06/2024

اہلیان میرپور متوجہ ہوں
عید آفر کی خوشخبری
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے شہر میرپور میں غازی رائیڈر بائیک سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں رجسٹریشن شروع ھے غازی رائیڈر کمپنی اپنے ایسے صارفین کو ہر سال عید آفر دیتی ھے جو اس پلیٹ فارم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اس سال بھی اہلیان میرپور کے لئے غازی رائیڈر کی طرف سے اسپیشل آفر دی جائے گی آفر سے فایدہ اٹھانے کے لئے مذید معلومات جاننے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0346 5155318
#غازی #رائیڈر #بائیک #سروسز منیجمنٹ پینل

Mirpur Mirpur hai yaaaar
Mirpur News
Mirpur pigeon lover
Nuzhee's beauty parlour, mirpur
mirpur Azad Kashmir ✌️❤️🥀
Mirpur Group
Mirpur City Point
Mirpur Azad Kashmir (Official)
MIRPUR, AJK PROPERTY, CAR AND OTHER ITEM SALE (RENT, BUY AND SELL)
Mirpur Updates
Mirpur University oF Science & Technology AJ&K
Mirpur City Azad Kashmir
Mirpur Azad Kashmir

اہلیان میرپور کے لئے خوشخبری جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے شہر میں غازی رائیڈر بائیک سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ھے غاز...
28/05/2024

اہلیان میرپور کے لئے خوشخبری
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے شہر میں غازی رائیڈر بائیک سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ھے غازی رائیڈر بائیک سروس آذاد کشمیر کی ایک رجسٹرڈ کمپنی ھے جس کو آذاد کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور میرپور انتظامیہ کی طرف سے باضابطہ NOC جاری ہو چکی ھے غازی رائیڈر سروس نے آذاد کشمیر کے اندر ہزاروں بے روزگار افراد کو روزگار مہیا کیا اسکے علاؤہ عوام علاقہ کو ایک سستی اور معیاری سروس فراہم کی ھے اگر آپ بھی بے روزگار ہیں یا کسی جگہ جاب بھی کرتے ہیں تو پارٹ ٹائم کام کرنا چاہتے ہیں تو اج ہی رجسٹریشن لے کر اپنی کمائی کا آغاز کر سکتے ہیں

مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ


0346 5155318

26/05/2024

اہلیان میرپور کے لئے خوشخبری
کسی ایکسٹرا خرچے کی ضرورت نہیں اجکل ہر گھر میں ایک دو موٹر سائیکل ہوتے ہیں جس سے آپ اپنے گھروں کے کام چلاتے ہیں لیکن ہم آپ کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم غازی رائیڈر بائیک سروسز کے نام سے لیکر آئے ہیں جس سے اب آپ اپنے اسی موٹر سائیکل پر پورا دن یا پارٹ ٹائم بھی بہترین اپنی کمائی کر سکتے ہیں آج ہی اپنی رجسٹریشن کروا کر اپنی بہترین کمائی کا آغاز کریں شکریہ
رجسٹریشن آفس علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر
مذید معلومات کے لئے نیچے دیں ہوئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

0346 5155318

اہلیان میرپور آزاد کشمیر کے لئے خوشخبری آجکل ہر گھر میں ایک یا دو بائیک ضرور ہوتے ہیں جن کو استعمال میں لا کر آج تک آپ ص...
21/05/2024

اہلیان میرپور آزاد کشمیر کے لئے خوشخبری
آجکل ہر گھر میں ایک یا دو بائیک ضرور ہوتے ہیں جن کو استعمال میں لا کر آج تک آپ صرف اور صرف گھر کے کام کاج کرتے رہتے تھے لیکن آج آپ اسی بائیک پر بہترین کمائی کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کر سکتے ہیں اسکے لئے آپ ہمارا پلیٹ فارم جوائن کرکے آج ہی اپنی کمائی کا آغاز کر سکتے ہیں مذید معلومات کے لئے آپ فون پر یا آفس آ کر تفصیلات لیں سکتے ہیں شکریہ غازی رائیڈر بائیکیا سروسز میرپور آزاد کشمیر
رابطہ نمبر 03465155318
آفس علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ معلومات پہنچ سکیں شکریہ نوازش

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**میر پور شہر کے احباب کے لئے ہم نے ایک بہترین سروس غازی رائیڈر بائیکیا موٹر سائیکل کا ...
19/05/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*میر پور شہر کے احباب کے لئے ہم نے ایک بہترین سروس غازی رائیڈر بائیکیا موٹر سائیکل کا آغاز کر دیا ہے جس کا واحد مقصد بے روزگار احباب کو روزگار مہیا کرنا اور کم آمدن والے احباب پارٹ ٹائم بھی دو تین گھنٹے کام کرنے پر بہترین کمائی کر سکتے ہیں مفاد عامہ کی سفری سہولیات میں غازی رائیڈر بائیک سروس ایک بہترین اور سستی سروس مہیا کرے گی جس سے ایک عام آدمی کو فایدہ ہو گا شکریہ رجسٹریشن کے لئے آج ہی آفس تشریف لائیں*
*رجسٹریشن آفس*
*علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر*
رابطہ نمبر
03465155318

Mirpur Mirpur hai yaaaar
Mirpur Mirpur Hai Yaaaar
Haider Cab Mirpur azad kashmir
Sada Apna Mirpur
AJK Board of Intermediate & Secondary Education Mirpur
AK Consultants Mirpur UK Spouse visas
Nuzhee's beauty parlour, mirpur
Mirpur pigeon lover
mirpur Azad Kashmir ✌️❤️🥀
Mirpur News
Mirpur Azad Kashmir Official

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ھے کہ آپ احباب خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میرپور میں بائیکیا  سروس پہ...
08/05/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ھے کہ آپ احباب خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میرپور میں بائیکیا سروس پہلی بار شروع ہوئی ھے جس بارے میں بہت سارے احباب کو معلوم ہی نہیں اور جن کو معلوم ھے اس بارے میں مکمل انفارمیشن ہی نہیں رکھتے ہیں ضلع میرپور میں بہت سارے احباب بے روزگار عیال پوش ہیں جو کہ کام کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ایسے احباب کے لئے ہمارا پلیٹ فارم بہترین حل ھے جس میں وہ کام کر کے عزت سے اپنی کمائی کر سکتے ہیں البتہ یہ کام نیا ہونے کی وجہ سے ابھی تک بہت سارے احباب بے خبر ہیں میری آپ احباب سے گزارش ھے کہ ایک صدقہ جاریہ سمجھ کر احباب تک یہ خبر پہنچا دیں تاکہ مجبور اور بے روزگار لوگ فایدہ اٹھا سکے شکریہ*
مکمل تفصیل جاننے کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ ضرور جوائن کریں شکریہ 👇👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/DtELUcubKXtK0Kz6tVqSAW

Mirpur City Azad Kashmir Mirpur Updates Mirpur News Mirpur Azad Kashmir Official MIRPUR, AJK PROPERTY, CAR AND OTHER ITEM SALE (RENT, BUY AND SELL) Mirpur, Azad Kashmir 🖐🌷🌿🌱🍃🌷🏵
mirpur Azad Kashmir ✌️❤️🥀 Mirpur University Of Science And Technology (MUST) AJK Mirpur AJK Mirpur Group Mirpur University oF Science & Technology AJ&K

05/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرپور آزاد کشمیر میں بے روزگار اور پارٹ ٹائم کام کرنے والے افراد کے لئے ہم ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں ضرورت مند افراد رابطہ کریں شکریہ0346 5155318

*غازی رائیڈر بائیکیا سروسز سے آپ کیسے کمائی کر سکتے ہیں**غازی رائیڈر بائیک سروسز چونکہ میرپور  میں پہلی بار شروع ہو رہی ...
28/04/2024

*غازی رائیڈر بائیکیا سروسز سے آپ کیسے کمائی کر سکتے ہیں*
*غازی رائیڈر بائیک سروسز چونکہ میرپور میں پہلی بار شروع ہو رہی ھے اسلئے عام آدمی کو سمجھنے میں دشواری ہو رہی ھے*
*غازی رائیڈر بائیک سروسز میں رجسٹریشن لینے اور کام کرنے کا طریقہ کار یوں ھے*
*ہر وہ آدمی غازی رائیڈر میں رجسٹریشن لے سکتا ھے جس کے پاس اپنا بائیک ہوں بائیک کے ڈاکومنٹس ہوں اور ڈرائیونگ لائسنس ہو*
*آفس سے آپ کو رجسٹریشن ملنے پر کمپنی کی طرف سے ایک ہلمٹ اور روٹ پرمٹ این او سی جاری کی جاتی ھے اسکے بعد آپ اپنی مرضی سے عام پبلک کو سٹاف ٹو سٹاف پک اینڈ ڈراپ کرتے رہتے ہیں آپ دن کا 4 سے 5 ہزار بھی بچت کما سکتے ہیں اگر آپ دو سے تین گھنٹے بھی کام کرینگے تو بھی آپ 1000 سے 1500 روپے تک بچت کما سکتے ہیں یوں آپ ماہانہ 50 ہزار سے لاکھ روپے کما سکتے ہیں شکریہ غازی رائیڈر بائیک سروسز*
*رجسٹریشن آفس*
*علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر*
رابطہ نمبر ۔
*0346 5155318*

Mirpur City Azad Kashmir
Mirpur Updates
Mirpur News
Mirpur Azad Kashmir Official
MIRPUR, AJK PROPERTY, CAR AND OTHER ITEM SALE (RENT, BUY AND SELL)
Mirpur, Azad Kashmir 🖐🌷🌿🌱🍃🌷🏵
Gulfraz Ahmed Attari
Khalid Ishaq
Imran Khan Mani

اہلیان میرپور متوجہ ہوں غازی رائیڈر بائیکیا سروسز کا مقصد بے روزگار اور کم آمدنی والے افراد کو روزگار فراہم کرنا اور عوا...
23/04/2024

اہلیان میرپور متوجہ ہوں
غازی رائیڈر بائیکیا سروسز کا مقصد بے روزگار اور کم آمدنی والے افراد کو روزگار فراہم کرنا اور عوام علاقہ کو ایک سستی اور معیاری سروس مہیا کرنا ایسے تمام افراد اس سروس کا حصہ بن سکتے ہیں جن کے پاس
اپنا بائیک ہوں
بائیک کے ڈاکومنٹس ہوں
ڈرائیونگ لائسنس ہوں
وغیرہ آج ہی اپنی رجسٹریشن لیں اور اپنی کمائی کا آغاز کریں
رجسٹریشن آفس
علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور پور آزاد کشمیر
مذید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03465155318

Mirpur City Azad Kashmir
Mirpur News
MIRPUR, AJK PROPERTY, CAR AND OTHER ITEM SALE (RENT, BUY AND SELL)
Mirpur Updates
Mirpur Azad Kashmir Official
Mirpur, Azad Kashmir 🖐🌷🌿🌱🍃🌷🏵

🌹خوشخبری خوشخبری خوشخبری🌹🎤٫٫اہلیان میرپور متوجہ ہوں❗آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے ع...
31/03/2024

🌹خوشخبری خوشخبری خوشخبری🌹
🎤٫٫اہلیان میرپور متوجہ ہوں❗

آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کی کمر توڑ رکھی ھے ان مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اہلیان میر پور کو ایک آسان اور مناسب پلیٹ فارم ٫٫غازی رائیڈر ،، بائیکیا سروس فراہم کر رہے ہیں جس سے نہ صرف بے روزگار افراد کو روزگار ملے گا بلکہ عوام علاقہ کو بھی ایک آسان اور مناسب سروس مہیا رہے گی

✔️پارٹ ٹائم کام کرنے والوں کے لئے سنہری موقع

🔜آج ہی آفس آکر اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی کمائی کا آغاز کریں شکریہ

٫٫📢ہمارا مقصد بے روزگاری کا خاتمہ،،
رجسٹریشن آفس👇👇
علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میر پور آزاد کشمیر

مزید معلومات کے رابطہ نمبرز
👇👇👇👇
03465155318
03470505257

*ضلع میرپور میں غازی رائیڈر بائیکیا سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ھے جس کے لئے* *رجسٹریشن جاری ہے**یہ ہیں رائیڈر  محترم ع...
31/03/2024

*ضلع میرپور میں غازی رائیڈر بائیکیا سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ھے جس کے لئے* *رجسٹریشن جاری ہے*
*یہ ہیں رائیڈر محترم علی مبصر صاحب*
*جنہوں نے باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر لیا ھے محترم علی مبصر صاحب کو بہت بہت مبارک اور نیک خواہشات* 🥰

*غازی رائیڈر بائیک سروسز علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر*

Address

علامہ اقبال روڈ بالمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میرپور آزاد کشمیر
Mirpur

Telephone

+923465155318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Bykea Ghazi Rider services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category