Navigator by Arslan Niazi

Navigator by Arslan Niazi Content Creator | Travel & Tours Agent �

19/08/2026
Contact for Booking 03001456019 Arslan Khan
18/08/2026

Contact for Booking 03001456019 Arslan Khan

05/08/2026

*سعودی ایئر لائنز کی پروموشن 19 اگست سے 31 اگست تک جاری رہے گی۔*
*اکانومی اور بزنس کلاس کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت حاصل کرنے کے لیے اپنے پاسپورٹ بھیجیں۔*

04/08/2026

*محترم ٹریڈ پارٹنرز / دوست احباب،*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 14 اگست سے عمرہ ویزا کے اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نئے ضوابط کے مطابق فوڈ چارجز (20 سعودی ریال فی رات) بھی شامل کیے جائیں گے، جس کی وجہ سے عمرہ پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔

لہٰذا گزارش ہے کہ جو بھی معزز پارٹنرز یا مسافر 14 اگست سے پہلے ہمارے پاس اپنے پاسپورٹس جمع کروائیں گے، ان پر موجودہ (پرانے) ریٹس ہی لاگو ہوں گے۔

14 اگست کے بعد تمام بکنگز نئے ریٹس کے مطابق کی جائیں گی۔

اس لیے مہربانی فرما کر اپنے مسافروں کے پاسپورٹس 14 اگست سے پہلے ارسال کریں تاکہ موجودہ کم ریٹس سے فائدہ اٹھایا جا سکے اور اضافی اخراجات سے بچا جاسکے۔

Navigator by Arslan Niazi
03001456019

31/07/2026

Local transfers only

Address

Navigator Travel & Tours By Arslan Niazi Mochh
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Navigator by Arslan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category