Ubaid Mamund

Ubaid Mamund Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ubaid Mamund, Travel and transport, Sheikh maltoon town, Mardan.

22/05/2026
18/05/2026

چمگادر سے کرونا کا ڈرامہ ناکام ہوگیا اس لیے اب چوہوں سے ہینٹاوائرس کے نام سے آپ کو ڈرایا جائے گا۔ اگلی دفعہ یہ کتے بلیوں سے بھی کوئی نیا وائرس لے آئیں گے کیونکہ انہیں پتا ہے عوام جاہل ہے کوئی سوال نہین اٹھائے گا۔

دراصل پچھلی دفعہ آپ نے چوں چراں نہیں کی تھی اس لیے وہ سمجھ گئے ہیں کہ آپ کو کسی بھی نئے وائرس کا نام سناکر خوفزدہ کرکے دوبارہ ویکسین لگائی جاسکتی ہے، دوبارہ پکڑ پکڑکے گھروں میں بند کیا جاسکتا ہے لاک ڈاون لگایا جاسکتا ہے۔

جس اقوام متحدہ نے آپ کے ساتھ کرونا کے نام پر ہزاروں جھوٹے بولے تھے اور پھر زہریلی ویکسین لگوانے پر آمادہ کیا تھا یہ کہتے ہوئے کہ ویکسین محفوظ ہے، اب وہی اقوام متحدہ ایک مرتبہ پھر آپ کو ہینٹائرس سے ڈرا رہے ہے۔

اگر اس دفعہ بھی آپ نے ان کی باتوں پر بنا چوں چراں کیے اندھا یقین کرلئا تو پھر آپ سے بڑا کوئی جاہل احمق نہیں ہوگا۔

Address

Sheikh Maltoon Town
Mardan
23200

Telephone

+923149910085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Mamund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid Mamund:

Share