Aj Travel & Tours

Website

Aj Travel & Tours � 𝐀𝐉 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋 & 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒�
پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات کی سیر ہمارے ساتھ کریں! ��
03405665366

16/10/2026
16/10/2026

07/10/2026

"یہ ہے گلگت سکردو روڈ کا وہ پہاڑی علاقہ جہاں ان چٹانوں کے اندر قدرت نے قیمتی خزانے چھپا رکھے ہیں۔ آپ کو پہاڑوں میں نظر آنے والے یہ سوراخ دراصل کان کنی کے مقامات ہیں، جہاں محنت کش پہاڑوں کو کھود کر قیمتی پتھر نکالتے ہیں۔ قدرت کے حسین نظاروں کے ساتھ ساتھ یہ پہاڑ اپنے اندر ایک قیمتی خزانہ بھی رکھتے ہیں۔"

07/10/2026

#رامہ بون فائر

02/10/2026

#یہ ہے گلگت بلتستان کے قراقرم ہائی وے پر واقع مشہور تتہ پانی۔ یہاں زمین کے اندر سے قدرتی گرم پانی چشموں کی صورت میں باہر نکلتا ہے۔ فالٹ لائنز کی وجہ سے زیرِ زمین پانی گہرائی میں گرم ہوتا ہے اور پھر سطح پر آتا ہے۔ یہاں پانی کا درجۂ حرارت تقریباً 65 سے 83 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Rama astore
02/10/2026

Rama astore

02/10/2026

#شگر

Could desert skardu
01/10/2026

Could desert skardu

Address

Naran
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share