22/06/2026
*تربیتی نشست*
الحمد للہ!
NEW FEZAN-E-ATTAR TRAVELS
کا پہلا عمرہ گروپ مکہ و مدینہ منورہ کی جانب 29 جون کو روانہ ہونے والا ہے ۔
تمام خوش نصیب عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ پاک ان کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور انہیں خیریت کے ساتھ وطن واپس لائے۔۔
📞 0300-3538954
👤 نوید احمد عطاری
📍 چنیوٹی گیٹ، فیضانِ عطار پلازہ، چک جھمرہ