🔥📢 اہم اطلاع برائے اہلِ سر چناروں پالانتھینگا 📢🔥
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سر چناروں پالانتھینگا کے پہاڑ میں آگ لگ گئی ہے، جس سے جنگلات، درختوں اور قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
تمام اہلِ سر چناروں پالانتھینگا سے پُرزور اپیل ہے کہ فوراً موقع پر پہنچیں اور آگ بجھانے کے عمل میں بھرپور حصہ لیں، تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
🤝 آئیں! ہم سب مل کر اس آگ کو بجھائیں اور اپنے پہاڑ، جنگلات اور ماحول کو تباہی سے بچائیں۔
🌲🔥 اپنے علاقے کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
تبصرہ: آئیں سب مل کر آگ بجھانے کے لیے میدان میں آئیں اور سر چناروں پالانتھینگا کے پہاڑ کو محفوظ بنائیں۔ 💚🙏
#پالانتھینگا
Be the first to know and let us send you an email when Sar Chinarona Gulona/سر چنارونہ خادگزئی کوز دیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.