02/02/2026
کاغان ویلی کی خوبصورتی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ،لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ سڑکیں ویران پڑی ہیں پاکستان بھر میں جو ٹورز اپریٹرز ہیں ان سے ہماری اپیل ہے جو سیزن میں یہ کہتے ہیں کہ کاغان سے خوبصورت کوئی جگہ نہیں تو اج کل کیا ہو گیا اج کل ان کے لیے سوات مالم جبہ یہ بہت خوبصورت ہے،ہم یہ مانتے تو یہ ہمارا پاکستان بہت خوبصورت ہے لیکن یہ لوگوں کو چونا لگانا چھوڑیں اور پاکستان بھر کی سیر کروائیں نہ کہ اپنے دن پورے کریں 🏔️