06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں اور بے مثال جذبۂ حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️
ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہیں۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد!
🚛 Lahore Quetta Chiltan Goods Transport Company (Pvt.) Ltd.
Moving Pakistan Forward — With Trust & Commitment.