30/01/2021
*کوئٹہ انڈکس کی ایک اور کاوش*۔ بلوچستان کے پہلے آن لائن اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اکیڈمی نے آغاز میں فوٹوگرافی کے ایک مفت کورس کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ مستقبل میں ڈیجیٹل میڈیا اور جرنلزم کے بنیادی اصولوں سے متعلق کورسز کا کا اجرا کریں گے۔ آغاز میں کورس کا اہتمام مضامین کی شکل میں کی گئی ہے۔ جبکہ ساتھ میں کورس کے امتحانات بھی آن لائن لئے جارہے ہیں۔ وہ دوست و احباب جو اس کورس میں شمولیت کرنا چاہتے ہیں وہ نیچھے مینشن لنک پر رجسٹریشن کریں اور اگر تفصیل جاننا ہو تو ساتھ میں وہ لنک بھی دیا گیا
رجسٹریشن
https://forms.gle/a9WzvuYHuEqbSQfCA
کورس سے متعلق تفصیل
https://quettaindex.com/7287/