اک فرقہ اُداس لوگوں کا

اک فرقہ اُداس لوگوں کا Love And Love

31/01/2025
18/10/2024

محبت کی اخری حد ہے ذلیل ہونا۔ اور میں نے وہاں تک محبت نبھائی ہے

07/10/2024

سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں یہ بات ہےتو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی سو
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
تو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں۔ ایک فرقہ اداس لوگوں کا

05/09/2024

‏غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی”
“تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

31/08/2024
16/08/2024

زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت
وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم

اِک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی رَوانی ھےزندگی اور کچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ھے۔کچھ پا کر کھونا ھے ، کچھ کھو کر پانا...
05/03/2024

اِک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی رَوانی ھے
زندگی اور کچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ھے۔

کچھ پا کر کھونا ھے ، کچھ کھو کر پانا ھے
جیون کا مطلب تو ، آنا اور جانا ھے
دو پل کے جیون سے ، اِک عُمر چُرانی ھے

زندگی اور کچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ھے

تُو دھار ھے ندیا کی ، میں تیرا کنارا ھُوں
تُو میرا سہارا ھے ، میں تیرا سہارا ھوں
آنکھوں میں سمندر ھے ، آشاؤں کا پانی ھے

زندگی اور کچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ھے

طُوفاں کو آنا ھے ، آ کر چلے جانا ھے
بادل ھے یہ کچھ پل کا ، چَھا کر ڈَھل جانا ھے
پرچھائیاں رہ جاتیں ، رہ جاتی نشانی ھے

زندگی اور کچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ھے۔

14/12/2023

لفظوں کو جھیلنے کے بعد انھیں بھولنے کا فن یا تو پاگل انسان کو آتا ہے یا پھر کامل کو عام انسان کے بس کی بات نہیں ۔۔🥀
...........

Address

Bin Usky??♡
Lahore
NAEEMMIAN

Telephone

+923454681540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اک فرقہ اُداس لوگوں کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category