Daniyal Tours & Travel

Daniyal Tours & Travel Tours Travels and Transporter.

23/03/2025
19/09/2024

Hunza
Shoot in 2022

کوہالہ مظفرآباد روڈ کلیاں کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند۔ دونوں اطراف سے مشینیں لگی ہوئیں۔ امید ہے دو سے تین گھنٹوں میں...
27/07/2024

کوہالہ مظفرآباد روڈ کلیاں کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند۔
دونوں اطراف سے مشینیں لگی ہوئیں۔ امید ہے دو سے تین گھنٹوں میں سلائیڈ کلئیر کردی جائے گی۔

پاکستان کوہ پیما نائلہ کیانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی کو سر کرلیانائ...
05/05/2024

پاکستان کوہ پیما نائلہ کیانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی کو سر کرلیا

نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی سر کرکے نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں

نائلہ کیانی نے صبح پاکستانی وقت کے مطابق 8:50 پر دنیا کی 5ویں بلند ترین چوٹی ماکالو کو سر کیا

نائلہ کیانی دنیا کی 8 ہزار میٹر کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں

Address

Lahore
IQBALTOWN

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923008070521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daniyal Tours & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daniyal Tours & Travel:

Share