Dream Way Travles

Website

Dream Way Travles Welcome to Dream Way Travels! A gateway to unforgettable adventures. Contact us for bookings & inquiries.
0304-68-96-167

We curate customized travel experiences.We specialize in customized tour, Public Trips, Explore Pakistan and beyond with us!

07/10/2026

🏔️ NARAN KA SEASON KHATAM HONE SE PEHLE — LAST CHANCE! 🏔️

Naran Kaghan ki haseen wadiyon ka aakhri trip miss na karein! 🌲✨
3 Days Naran Kaghan — nature, mountains, refreshing weather aur unforgettable memories ke saath. ❤️

🔥 LAST MONTH – LAST OFFER! 🔥
💰 Per Person: Rs. 13,500
👫 Couple: Rs. 34,000

✨ Package Includes:
🍳 3 Breakfasts
🍽️ 2 Dinners
🚌 Basic Transportation (To & Fro)
🏔️ Beautiful Destinations
🛡️ Safe & Secure Journey

📅 Departure: Thursday Night & Monday Night
📍 Lahore | Faisalabad | Islamabad

🎒 Pack your bags — Naran ki aakhri yaadein banane ka waqt aa gaya hai!

📩 Seats limited — Booking ke liye abhi Inbox karein!

زندگی ہر آن بدلتی ہے۔مناظر بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہتے۔ جب 2010 میں ایک خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں عطا آباد جھیل حا...
07/10/2026

زندگی ہر آن بدلتی ہے۔
مناظر بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہتے۔
جب 2010 میں ایک خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں عطا آباد جھیل حادثاتی طور پر وجود میں آئی تو انسانی آبادیوں کے علاوہ قراقرم ہائی وے کا طویل حصہ بھی زد میں آیا اور آگے جانے کا راستہ بند ہو گیا۔ تب کشتیوں اور فیری کے ذریعے انسان اور وہیکل دونوں اطراف آتے جاتے تھے۔ اس دور کی ایک یاد۔ ۔
بعد میں سڑک اور عطا آباد ٹنلز بنیں اور خنجراب تک کا سفر آسان ہو گیا ۔
تحریر و تصاویر یاسمین شوکت
عطا آباد اپر ہنزہ
جون 2013
🏔️ NARAN KA SEASON KHATAM HONE SE PEHLE — LAST CHANCE! 🏔️

Naran Kaghan ki haseen wadiyon ka aakhri trip miss na karein! 🌲✨
3 Days Naran Kaghan — nature, mountains, refreshing weather aur unforgettable memories ke saath. ❤️

🔥 LAST MONTH – LAST OFFER! 🔥
💰 Per Person: Rs. 13,500
👫 Couple: Rs. 34,000

✨ Package Includes:
🍳 3 Breakfasts
🍽️ 2 Dinners
🚌 Basic Transportation (To & Fro)
🏔️ Beautiful Destinations
🛡️ Safe & Secure Journey

📅 Departure: Thursday Night & Monday Night
📍 Lahore | Faisalabad | Islamabad

🎒 Pack your bags — Naran ki aakhri yaadein banane ka waqt aa gaya hai!

📩 Seats limited — Booking ke liye abhi Inbox karein!

Sadpara Lake view from the window of PIA aircraft. 🏔️ NARAN KA SEASON KHATAM HONE SE PEHLE — LAST CHANCE! 🏔️Naran Kaghan...
28/09/2026

Sadpara Lake view from the window of PIA aircraft.
🏔️ NARAN KA SEASON KHATAM HONE SE PEHLE — LAST CHANCE! 🏔️

Naran Kaghan ki haseen wadiyon ka aakhri trip miss na karein! 🌲✨
3 Days Naran Kaghan — nature, mountains, refreshing weather aur unforgettable memories ke saath. ❤️

🔥 LAST MONTH – LAST OFFER! 🔥
💰 Per Person: Rs. 13,500
👫 Couple: Rs. 34,000

✨ Package Includes:
🍳 3 Breakfasts
🍽️ 2 Dinners
🚌 Basic Transportation (To & Fro)
🏔️ Beautiful Destinations
🛡️ Safe & Secure Journey

📅 Departure: Thursday Night & Monday Night
📍 Lahore | Faisalabad | Islamabad

🎒 Pack your bags — Naran ki aakhri yaadein banane ka waqt aa gaya hai!

📩 Seats limited — Booking ke liye abhi Inbox karein!

سوات موٹروے کا اختتام - سوات موٹروے کہاں تک جاتی ہےسوات موٹروے جسے M-16 بھی کہا جاتا ہے، خیبر پختونخواہ کا سب سے اہم ترق...
23/09/2026

سوات موٹروے کا اختتام - سوات موٹروے کہاں تک جاتی ہے

سوات موٹروے جسے M-16 بھی کہا جاتا ہے، خیبر پختونخواہ کا سب سے اہم ترقیاتی منصوبہ ہے۔

سوات موٹروے فیز ون 81 کلومیٹر طویل ہے جو کرنل شیر خان انٹرچینج M-1 سے شروع ہو کر چکدرہ پل کے قریب N-45 پر ختم ہوتی ہے۔ یہ حصہ مکمل طور پر فعال ہے اور پشاور سے چکدرہ تک سفر کو صرف 1 گھنٹے کا کر دیا ہے۔

سوات موٹروے فیز ٹو اب زیر تعمیر ہے۔ یہ فیز 80 کلومیٹر طویل ہے جو چکدرہ انٹرچینج سے شروع ہو کر شموزئی، بریکوٹ، مینگورہ، کنجو، مالم جبہ، شیر پلام، مٹہ خوازہ خیلہ سے گزرتی ہوئی مدین فتح پور انٹرچینج پر ختم ہوگی۔ اس فیز میں 9 انٹرچینج اور دریائے سوات پر 7 بڑے پل بنائے جائیں گے۔

مکمل ہونے کے بعد سوات موٹروے کی کل لمبائی 160 کلومیٹر ہو جائے گی اور یہ کلام اور کالام تک سیاحوں کے لیے سفر کو انتہائی آسان بنا دے گی۔

لوکیشن: سوات موٹروے، سوات

کیا آپ 🔥 گرمی اور مہنگائی سے پریشان ہیں۔؟ تو ابھی بک کریں سب سے سستہ ٹور، اور چلیں خوبصورت پہاڑوں میں حماد شاہ کے ساتھ۔۔

✅ فیملیز ✅ گروپس ✅ لڑکیاں ✅ لڑکے، سب کے لیے بہترین اور محفوظ سفری تجربہ!

🎒 پاکستان اسپیشل ٹورز:
🏞️ 3 دن کا ناران، کاغان (بابو سرپاس) 17500
🏞️ 3 دن کا کشمیر (آرنگ کیل) 16500
🏞️ 3 دن کا سوات (کالام)16500
🏞️ 2 دن کا شوگران 12000
🏞️ 6 دن کا سکردو (باشو ویلی)30000
🏞️ 8 دن کا ہنزہ + سکردو 35000
🏞️ 5 دن کا ہنزہ چائنا بارڈر 28000

🌟 آرام دہ رہائش
🌟 مزیدار کھانے
🌟 قدرتی نظارے
🌟 یادگار لمحات

📲 ابھی رابطہ کریں:
📞 واٹس ایپ اور کال:
0304-6896167
゚viral🖤tiktok ゚

سوات جسے پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے 1970 سے پہلے ایک ریاست تھی جس کے حکمران کو والی کہا جاتا تھا۔ ریاستی نظام ختم...
23/09/2026

سوات جسے پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے 1970 سے پہلے ایک ریاست تھی جس کے حکمران کو والی کہا جاتا تھا۔ ریاستی نظام ختم ہوا تو سوات کو ضلع کا درجہ مل گیا جو مالاکنڈ ڈویژن میں واقع ہے۔ ستر اور اسی کی دھائی میں سوات کو پاکستانی سیاحت میں مرکزی حیثیت حاصل تھی کیونکہ یہاں روڈ نیٹ ورک اور تعلیم و خوشحالی کی شرح دوسرے علاقوں سے بہتر تھی۔ کہا جاتا ہے کہ والی سوات کے دور میں ترقی کے اعشاریوں پر کافی کام ہوا تھا جس کی وجہ سے سوات تک رسائی آسان تھی۔ یہاں سیاحتی سہولتیں دوسرے سیاحتی علاقوں سے بہتر تھیں۔ نوشہرہ مردان تخت بھائی سخاکوٹ درگئی سے ہوتے ہوئے آپ مالاکنڈ پاس کے ذریعے سوات میں داخل ہوتے تھے۔ مالاکنڈ پاس پر سڑک کنارے جگہ جگہ موسمی پھلوں کے سٹال ہوتے تھے۔ سوات کا آلو بخارا، آڑو اور دیر کے۔ شیریں اور رسیلے مالٹے کریٹوں اور سینکڑوں کے حساب سے فروخت ہوتے تھے۔ چپل کباب کی خوشبو تو تخت بھائی سے ہی شروع ہو جاتی تھی۔ سخاکوٹ کی باڑہ مارکیٹ بھی کچھ یاد داشتوں میں ابھی تک ہو گی۔ منگورہ اور سیدو شریف کی کشادہ سڑکیں، فرنیچر کے شو روم، دستکاری اور اسلام پور شالوں کی بڑی بڑی شاپس خریداری کرنے والوں کو کچھ نہ کچھ خریدنے پر مجبور کر دیتی تھیں۔ مرغزار جانا بھی ضروری تھا۔ مالم جبہ اور میاندم کے ٹورسٹ ریزارٹ ڈویلپ ہو رہے تھے۔ مدین کی ٹراؤٹ فش ہیچری اور شہد کے سٹال سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے تھے۔ بحرین کا قصبہ سیاحوں کے لئے بڑی کشش رکھتا تھا۔ ایک طرف دریائے سوات کا نظارہ روح پرور تھا تو دوسری طرف بحرین بازار کی رونقیں بھی عروج پر ہوتی تھیں۔ کالام ابھی اتنا ڈیویلپ نہیں ہوا تھا کیونکہ پختہ روڈ بحرین تک ہی تھی۔ سیاح بحرین میں قیام کرکے کالام تک ڈے ٹرپ کرتے تھے۔ اوشو کا جنگل بڑا بھید بھرا تھا اور اوشو کے قصبے میں دریا کے ساتھ بنے ایک گیسٹ ہاؤس کے سوا پوری وادی میں کوئی قیام گاہ نہیں تھی۔ اتروڑ کی طرف بھی بہت کم لوگ جاتے تھے۔ اتروڑ میں باقاعدہ راستے کا اختتام ہو جاتا تھا۔ فطرت کو کھوجنے والے پیدل راستوں پر چلتے جہاں بھی پہنچ جائیں ان کی ہمت تھی۔ تب سوات کی حسین وادی پر دہشت گردی کے آسیب کا سایہ نہیں تھا۔ دہشت گردی نے سوات کے دس سال ضائع کر دئیے۔ کچھ امن ہوا اور پھر سوات موٹر وے نے سوات کا راستہ زیادہ آسان کر دیا۔
مجھے سوات کے سفر کے موقعے ملتے رہے ہیں بلکہ میں نے کچھ عرصہ اس وادی میں کام بھی کیا ہے۔ گھریلو دستکاری کی صنعت پر اپنا پہلا پراجیکٹ اور سروے میں نے سوات میں ہی کیا تھا۔ اس زمانے میں سوات کی ہینڈ میڈ سادہ شال ہر سوٹ کے ساتھ میچنگ خریدی۔ درجنوں کے حساب سے خرید کر دوستوں اور ملنے جلنے والوں کو تحائف دئیے۔ چند شالیں میرے پاس اب تک ہیں بلکہ شال دیکھ کر ہی آج سوات کی یاد آئی اور آتی چلی گئی۔
( تحریر و تصویر یاسمین شوکت )
بحرین کے پل پر ایک پرانی یاد

نوٹ ۔۔۔ میری یادداشت کے مطابق یہ دارال نالہ کا پل ہے جو بحرین بازار ختم ہونے کے بعد آتا ہے اور اسی مقام پر یہ نالہ دریائے سوات میں مل جاتا ہے۔ مجھے یہی یاد ہے کہ اس سفر میں ہم آگے گئے ہی نہیں تھے کیونکہ اپریل کا آغاز تھا اور بحرین سے آگے روڈ کھلی ہی نہیں تھی۔ لیکن کمنٹس میں دوست بتا رہے ہیں کہ یہ کیدام پل ہے۔ آپ مقامی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔ ایک بات کا اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ درجنوں دوستوں نے کہا کہ یہ کیدام پل ہے لیکن کسی ایک نے بھی نہیں کہا کہ آپ غلط کہہ رہی ہیں یا آپ نے جھوٹ لکھا ہے۔ تہذیب اور شائستگی کا یہ معیار مہذب ترین معاشرے میں ہوتا ہے یعنی کسی کی غلطی کو درست کرنا لیکن اسے جتائے بغیر۔ اس شائستگی اور وقار پر سوات کے مقامی دوست تحسین کے حق دار ہیں۔ میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔

1988

゚viral🖤tiktok ゚

23/09/2026

کیا آپ 🔥 گرمی اور مہنگائی سے پریشان ہیں۔؟ تو ابھی بک کریں سب سے سستہ ٹور، اور چلیں خوبصورت پہاڑوں میں حماد شاہ کے ساتھ۔۔

✅ فیملیز ✅ گروپس ✅ لڑکیاں ✅ لڑکے، سب کے لیے بہترین اور محفوظ سفری تجربہ!

🎒 پاکستان اسپیشل ٹورز:
🏞️ 3 دن کا ناران، کاغان (بابو سرپاس) 17500
🏞️ 3 دن کا کشمیر (آرنگ کیل) 16500
🏞️ 3 دن کا سوات (کالام)16500
🏞️ 2 دن کا شوگران 12000
🏞️ 6 دن کا سکردو (باشو ویلی)30000
🏞️ 8 دن کا ہنزہ + سکردو 35000
🏞️ 5 دن کا ہنزہ چائنا بارڈر 28000

🌟 آرام دہ رہائش
🌟 مزیدار کھانے
🌟 قدرتی نظارے
🌟 یادگار لمحات

📲 ابھی رابطہ کریں:
📞 واٹس ایپ اور کال:
0304-6896167
゚viral🖤tiktok ゚

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Way Travles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share