Pakistan Buses &Trains

Pakistan Buses &Trains Awais anwar

23/10/2024

Tezgam 8 Dn coming at Lahore with GEU 40 running 3.20 hours late

Lahore to bhakkar kolorkot Al rehman New Khan  daily service 8.50pm
23/10/2024

Lahore to bhakkar kolorkot Al rehman New Khan daily service 8.50pm

23/10/2024

Al Rehman new Khan kA aik aur shandar time Lahore se bhakkar kalor kot load check karo gadi par

03/10/2024

My first video withUstad khurram jutt 7955

‏غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گی...
21/07/2024

‏غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا."

20/07/2024

آج ایک آنٹی کہنے لگی بیٹا ذرا میرا موبائل تو دیکھنا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے جتنا بھی بیلنس ڈلوا لوں دو تین دن میں ختم ہوجاتا ہے میں تو کال بھی بہت کم کرتی ہوں. میں نے کوڈ ملا کر سروسز چیک کی تو ان کے موبائل پر سات مختلف سروسز ایکٹو تھی جن کی روزانہ کٹوتی تقریباً 35 روپے تھی. کوئی گیم سروس کٹوتی دس روپے، کوئی کرکٹ انفارمیشن کٹوتی نو روپے، کوئی کالر ٹیون کٹوتی تین روہے اسی طرح اور سروسز بھی تھی چنانچہ اس کا سو روپے کا بیلنس تین دن میں بغیر کال کیے ختم ہوجاتا تھا حالانکہ انکے پاس سادہ سا بٹنوں والا موبائل ہے. ان پڑھ اور سیدھی سی عورت ہیں جنہیں کال سننے اور دو چار نمبروں پر کال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا. اس غریب عورت سے یہ ارب پتی ملٹی نیشنل کمپنی روزانہ 35 روپے کی ڈکیتی کررہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں. انکی تو خیر سروسز میں نے بند کردی لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ ملک میں صرف موبی لنک کے چار کروڑ یوزر ہیں اگر کمپنی ایک کروڑ نمبرز پر ہی یہ سروسز خود ایکٹو کردیتی ہے تو روزانہ پینتیس کروڑ روپیہ عوام کی جیب سے نکل جاتا ہے اور عوام بے چاری گالیاں دیتی رہتی ہے اور لوڈ کروا کروا کر ان کا پیٹ بھرتی رہتی ہے. جن لوگوں نے اس پر ایکشن لینا ہے وہ ماہانہ اپنا حصہ لے کر اے سی والے دفتر میں انجوائے کررہے ہیں.
(جو لوگ اپنے موبی لنک نمبر پر چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کون کون سی سروس ایکٹو ہے وہ #6611* ڈائل کریں پھر ایک ملا کر ایکٹو سروسز لسٹ چیک کرلیں. بند کرنے کے لیے تین ملا کر سب کو باری باری ڈی ایکٹیویٹ کرلیں)
(Copied).
اگے گروپوں میں بھی شیئر کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی کسی کا بھلا ہو جائے گا

19/07/2024

Address

House 2 Street 2 Bhatti Coloni Chungi Amer Sidhu
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Buses &Trains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share