Ali Akbar Seeds

Call Website Contact the business

Ali Akbar Seeds Ali Akbar seeds (Pvt.) Ltd.
(1)

(AAS) was launched in 1995 with the mission of producing international standard high quality seeds of promising local cultivars and hybrids by using national and exotic genetic resources for distribution to the growers.

ٹارگٹ کینولا ہائبرڈ سیڈٹارگٹ کینولا اگائیں، لاکھوں منافع کمائیں!ٹارگٹ کینولا: لمبی پھلی، وزنی دانےبیماریوں اورکیڑوں کے خ...
14/09/2026

ٹارگٹ کینولا ہائبرڈ سیڈ
ٹارگٹ کینولا اگائیں، لاکھوں منافع کمائیں!
ٹارگٹ کینولا: لمبی پھلی، وزنی دانے
بیماریوں اورکیڑوں کے خلاف قوت مدافعت
پھلدار شاخوں کی تعداد زیادہ
بیج میں تیل کی نسبتاً زیادہ مقدار

علی اکبر سیڈز، ٹارگٹ زرعی مرکز کا"کمال 301 اور کمال 303" دھان کا ہائبرڈ سیڈ🚜🇵🇰🌾🌾 کمال کاشتکار، کمال پیداوار   🌾🌾ہر کسان ...
14/09/2026

علی اکبر سیڈز، ٹارگٹ زرعی مرکز کا
"کمال 301 اور کمال 303" دھان کا ہائبرڈ سیڈ
🚜🇵🇰🌾🌾 کمال کاشتکار، کمال پیداوار 🌾🌾
ہر کسان کا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ ...
11/09/2026

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
جمعة مبارك 🕌⋆˙⟡♡

Grow with us! 🌱📈Grow with Ali Akbar Group 🇵🇰🌾🌟
10/09/2026

Grow with us! 🌱📈
Grow with Ali Akbar Group 🇵🇰🌾🌟

علی اکبر سیڈز کا "کاجل"بینگن کا  ہائبرڈ سیڈ پیداوار کے لگا دے ڈھیر۔۔۔ 🌱🌱🌱سخت موسمی حالات میں بھی فروٹ دینے کی صلاحیت بیم...
07/09/2026

علی اکبر سیڈز کا "کاجل"بینگن کا ہائبرڈ سیڈ
پیداوار کے لگا دے ڈھیر۔۔۔ 🌱🌱🌱
سخت موسمی حالات میں بھی فروٹ دینے کی صلاحیت
بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت اور وائرس سے پاک
ٹارگٹ زرعی مرکز پر دستیاب
Kajal Hybrid Seed

چھ ستمبر — صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عزم ہے! 🇵🇰سرحدوں پر جوانوں کی بہادری،اور کھیتوں میں کسانوں کی محنت —یہی پاکستان کی اص...
06/09/2026

چھ ستمبر — صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عزم ہے! 🇵🇰
سرحدوں پر جوانوں کی بہادری،
اور کھیتوں میں کسانوں کی محنت —
یہی پاکستان کی اصل طاقت ہے! 💪🌾
جو وطن کی سرحدوں کی حفاظت کریں، انہیں سلام۔ 🫡
جو اس دھرتی کو ہرا بھرا رکھیں، انہیں بھی سلام۔ 🌱❤️
محفوظ سرحدیں، بھرپور فصلیں، خوشحال پاکستان! 🇵🇰🌾

Address

1-Km Bhoptian Chowk, Defence Road, Off Raiwind Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Akbar Seeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Akbar Seeds:

Shortcuts

Share