06/03/2026
پوری دنیا میں تیل کی سپلائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہو گا ۔۔۔
لیکن ہمارے برادر اسلامی ملک مملکت سعودی عرب نے پاکستان سے بھائی چارے کا حق ادا کر دیا
ہے ۔۔۔ پاکستان کی تیل اور گیس کی 80 فیصد سے زائد ضروریات آبنائے ہرمز کے راستے پوری ہوتی تھیں ۔۔۔ سعودی عرب یہ ضروریات بحیرہ احمر میں موجود بندر گاہ یانبو کے ذریعے پوری کرے گا جو آبنائے ہرمز کو مکمل بائی پاس کرتی ہے ۔۔۔ یہ اعلان آج نواف بن سعید المالکی (سفیر سعودی عرب) نے وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کے بعد کیا ۔۔ ہم بطور پاکستانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور و ممنون ہیں ۔۔۔ جو ان مشکل حالات میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے ۔۔۔اللہ کریم سعودی پاکستان دوستی کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین ۔۔۔