Pakistan Railways Fan Information

Pakistan Railways Fan Information Pakistan Railway Information FAN page . We will share information about Pak Rail time table for Fans Pakistan Railways Information .

Beautiful Photos of Pakistani railways journey , Railway trains , Railway track and railway stations . Information about Pakistan Railways trains time table and railway fare .

آج مورخہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول ملاحظہ فرمائیں
23/05/2026

آج مورخہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول ملاحظہ فرمائیں

23/05/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 23 مئی 2026

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول.

لاہور: قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 2 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے 5 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کی بجائے 2 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے شام 6 بجکر 45 لاہور سے روانہ ہوگی

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاون کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے شام 7 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی.

لاہور: لالہ موسی سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی ملت ایکسپریس 18-ڈاون سہ پہر 5 بجکر 50 منٹ کی بجائے 2 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے 8 بجکر 20 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

23/05/2026

ڈی جی خان شٹل ٹرین چناب ویسٹ بنک ریلوے اسٹیشن سے بغیر سٹاپ کے گزرتے ہوئے

محمد وصال فخر سلطان آئی جی ریلوے پولیس
23/05/2026

محمد وصال فخر سلطان
آئی جی ریلوے پولیس

لاہور سے گجرات اور گجرات سے لاہور ٹرین ٹائمنگ اور کرایہگجرات سے لاہور جانے والی تمام ریل گاڑیوں کا ٹائم اور ٹکٹ کتنے کی ...
22/05/2026

لاہور سے گجرات اور گجرات سے لاہور ٹرین ٹائمنگ اور کرایہ
گجرات سے لاہور جانے والی تمام ریل گاڑیوں کا ٹائم اور ٹکٹ کتنے کی ہے؟




وفاقی ریلوے وزیر ریلوے  سے اپیلمسافر ٹرینوں میں بھکاریوں کا کی بھرمارریلوے پولیس اپنی ذمہ داری ادا کرےبھکاریوں کے خلاف ک...
22/05/2026

وفاقی ریلوے وزیر ریلوے سے اپیل
مسافر ٹرینوں میں بھکاریوں کا کی بھرمار
ریلوے پولیس اپنی ذمہ داری ادا کرے
بھکاریوں کے خلاف کاروائی کی جائے

آج 22 مئی 2025 بروز جمعہ کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول
22/05/2026

آج 22 مئی 2025 بروز جمعہ کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول

عید سپیشل ٹرین شیڈولکوئٹہ سے راولپنڈی کراچی سے راولپنڈی کراچی سے لاہور
21/05/2026

عید سپیشل ٹرین شیڈول
کوئٹہ سے راولپنڈی
کراچی سے راولپنڈی
کراچی سے لاہور

پاکستان ریلویز  نے ملازمین کی سال ہا سال سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز کر دیا گیاکلاس فور ملازمین کے 8 سال سے واجب ال...
21/05/2026

پاکستان ریلویز نے ملازمین کی سال ہا سال سے زیرِ التواء ادائیگیوں کا آغاز کر دیا گیا
کلاس فور ملازمین کے 8 سال سے واجب الادا ٹریولنگ الاؤنس کی ادائیگی کا آغاز کردیا ۔ واجبات کی ادائیگی کے لیے 7 کروڑ روپے جاری، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔وزیرِ ریلوے کے حق میں نعرے لگائے ۔

ریلوے کنٹریکٹرز کو بھی 29 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی۔ ملازمین کی تنخواہ کا چیک بھی ایڈوانس میں سٹیٹ بینک بھیج دیا گیا۔

کراچی کینٹ  سے ٹنڈو آدم اور ٹنڈو آدم سے کراچی ٹرین ٹائمنگ اور کرایہٹنڈوم آدم سے کراچی کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کا ٹا...
21/05/2026

کراچی کینٹ سے ٹنڈو آدم اور ٹنڈو آدم سے کراچی ٹرین ٹائمنگ اور کرایہ
ٹنڈوم آدم سے کراچی کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کا ٹائم اور ٹکٹ کی قیمت
ہزارہ ایکسپریس
عوام ایکسپریس
رحمان بابا ایکسپریس
پاکستان ایکسپریس
علامہ اقبال ایکسپریس
تیزگام
ذکریا ایکسپریس
فرید ایکسپریس
سکھرایکسپریس

نوٹ:- دوسرے شہروں کا کریہ جاننے کے لئے پہلا کمنٹ چیک کریں۔




عوام ایکسپریس کے اپ گریڈڈ ریک کا افتتاح 25 مئی 2026 کو وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پشاور ریلوے اسٹیشن پر کریں گے
21/05/2026

عوام ایکسپریس کے اپ گریڈڈ ریک کا افتتاح 25 مئی 2026 کو وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پشاور ریلوے اسٹیشن پر کریں گے

Address

Railway Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Fan Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share