21/03/2026
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
🌙 عید مبارک 🌙
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے،
اور یہ عید آپ کے لیے امن، صحت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
دعا ہے کہ یہ مقدس موقع آپ کے لیے باعثِ رحمت اور سعادت ثابت ہو۔
🌙✨ عید مبارک! ✨🌙
Muhammad Irfan Nazir Kahloon
Chairman LPG Transport Assosation of Pakistan