paradise_travel__club

  • Home
  • paradise_travel__club

paradise_travel__club نیچرل پاکستان ناردرن ایریاز بیوٹی اکسپولرر

07/01/2026

Aurumn Beauty Of SOQ Valley upper Kachura

Desan Meadows Kalam Valley Swat
25/07/2024

Desan Meadows Kalam Valley Swat

Snowfall in Rategali base camp ⛺ and lake wonderful view
11/10/2023

Snowfall in Rategali base camp ⛺ and lake wonderful view

01/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Waseem Hadari Waseem Hadari, Sabir Husain

22/06/2023

I gained 7 followers from March to June! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

14/02/2023
*توجہ فرمائے*دوستو کمال کا لگ رہا ہے نا پاکستان اور ساتھ گرین لش پہاڑ کے ساتھ برف کا نظارہ پتھر و لکڑی کے گھر اور وہاں گ...
16/07/2022

*توجہ فرمائے*
دوستو کمال کا لگ رہا ہے نا پاکستان
اور ساتھ گرین لش پہاڑ کے ساتھ برف کا نظارہ پتھر و لکڑی کے گھر
اور وہاں گرم گرم چائے بس
تصویر کے اندر نیچے گری ہوئی بوتل کو چائے کے کپ سے چھپانے کی کوشش تو کی گی لیکن ناکامی رہی

خیر توجہ دلانے کا مقصد یہ ہے یہ نظارہ ناگاپربت ہمارے پیارے پاکستان کا ہے تصویر کتنی خوبصورت لگ رہی ہے تو سوچے جگہ کیسی ہو گی
لیکن ایسے بہت سارے پڑھے لکھے جاہل جب ان جگہوں کا رخ کرتے ہے تو آہستہ آہستہ گندگی کا ڈھیر بنانا شروع ہو جاتا پھر کیا یہ خوبصورتی باقی رہے گی
نہیں نا
تو خدارا پاکستان کی خوبصورتی کا خیال کیجے اپنی ہٹ دھرمی اور کاہلی سے باز آ جائیں تاکہ یہاں سیاح ہر دفعہ لطف اٹھا سکے ورنہ ان پڑھے لکھے جاہلوں کے گلی محلوں والا سین شروع ہو گیا تو آزمائش ہو گی

*PTC*

14/07/2022
اس گاؤں میں ناجانے کیا ہے کہ مجھے یہ بہت پیارا لگتا ہے۔ جب بھی وادی نیلم جاتا ہوں تو ایل او سی کے اُس پار ”کیرن“ کو ٹیلی...
12/07/2022

اس گاؤں میں ناجانے کیا ہے کہ مجھے یہ بہت پیارا لگتا ہے۔ جب بھی وادی نیلم جاتا ہوں تو ایل او سی کے اُس پار ”کیرن“ کو ٹیلی فوٹو لینز سے زوم کر کر کے دیکھتا ہوں۔ اس گاؤں کی چمنیوں سے اٹھتا زندہ دھواں... لکڑی سے بنے گھروں کی دیودار خوشبو... لہلہاتی فصلوں سے چارہ کاٹ کر لے جاتے لوگ... بالاخانہ کے برآمدوں میں کھیلتے بچے... سرحدوں سے بے نیاز پرندے... اور جب وہ اڑانیں بھرتے آر پار آتے جاتے ہیں تو مجھے ان پر رشک آتا ہے۔ دریا کنارے تنہا بیٹھے، لائن آف کنٹرول کے اُس پار کیرن گاؤں میں، جب اذان ہوتی ہے اور اس کی آواز پانی کی آواز میں گھلتی ہے تو اک سماع باندھ دیتی ہے۔۔۔
عید مبارک۔۔۔

Address


Telephone

+923214274224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when paradise_travel__club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to paradise_travel__club:

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share