Pak Rail Track

Goods train with the lead of HBU-20 8045 Derailment At SiriRam Pora Railway Station(Narowal Section)
03/01/2024

Goods train with the lead of HBU-20 8045 Derailment At SiriRam Pora Railway Station(Narowal Section)

شیخوپورہ ۔۔ شاہدرہ اور مسن کالر کے درمیان ریلوے برج کا پلر ناکارہ ھونے کی بنا پر لاھور سے فصیل آباد ٹرین سروس کو معطل کر...
30/09/2023

شیخوپورہ ۔۔ شاہدرہ اور مسن کالر کے درمیان ریلوے برج کا پلر ناکارہ ھونے کی بنا پر لاھور سے فصیل آباد ٹرین سروس کو معطل کر دیا گیا ھے اور 42Dn قراقرم ایکسپرس براستہ ساھیوال ۔ خانیوال ۔ کراچی کے لیے روانہ ھو گی لاھور سے کندیاں ۔ سرگودھا کے درمیان چلنے والی 147/148 ماڑی ایکسپرس اور فصیل آباد سے لاھور اور فصیل آباد کے درمیان چلنے والی بدر اور غوری ایکسپرس تمام گاڑیاں منسوخ کر دی گئیں ھیں ۔
Copied.

میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس  کو لاہور کے قریب قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ متعدد افراد زخم...
24/09/2023

میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس کو لاہور کے قریب قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر حادثہ
متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
مسافر ٹرین
میانوالی ایکسپریس شیخوپورہ سے آگے ریلوے اسٹیشن قلعہ ستار شاہ پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی
متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
ریسکیو1122 کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں
ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی
حادثہ صبح 4 بجے کے بعد پیش آیا
Copied.

Special Train From Karachi To Rawalpindi.
18/09/2023

Special Train From Karachi To Rawalpindi.

18/09/2023

AWESOME WEATHER + TRAIN TRAVEL + RIVER RAVI = ❣️💯❣️

18/09/2023

Train Travel + Rainy Day = ❣️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rail Track posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share