Rails and Track

Website

Rails and Track � Showcasing the beauty of railways, iconic trains, historic stations, and unforgettable journeys on

30/09/2026

Quetta train 🚂

24/09/2026

Departure of 34 DN Pak Business Express Lead by GEU-40 ( 9014 ) from Kot Lakhpat Railway Station

🚆 پاکستان ریلوے میں کفایت شعاری اقداماتوزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے اہم احکاماتوزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کے تحت ...
23/09/2026

🚆 پاکستان ریلوے میں کفایت شعاری اقدامات

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے اہم احکامات

وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کے تحت پاکستان ریلوے میں اہم فیصلے:

🔹 31 دسمبر 2026 تک HBA قرضوں کا اجرا معطل
کسی افسر یا ملازم کو ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس جاری نہیں کیا جائے گا۔

🔹 سرکاری بیرونِ ملک دوروں پر پابندی
وزیرِ ریلوے سمیت تمام افسران و ملازمین کے سرکاری بیرونِ ملک دورے روک دیے گئے۔

🔹 سرکاری فیول میں 50٪ کمی
تمام افسران سمیت وزیرِ ریلوے کے سرکاری فیول میں بھی 50 فیصد کمی کر دی گئی۔

🔹 غیر ضروری اخراجات میں کمی
وسائل کے مؤثر استعمال اور مالی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔

پاکستان ریلوے میں وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کا فوری اطلاق شروع کر دیا گیا۔

RAILSANDTRACK
Pakistan Railways | Updates & Information

23/09/2026

🚆 بلوچستان کے عوام کے لیے جدید سفری سہولت
جناح پیپلز ٹرین افتتاح کے لیے تیار
پاکستان ریلوے اور حکومتِ بلوچستان کے تعاون سے تیار کی گئی جناح پیپلز ٹرین سریاب سے کچلاک تک عوام، طلبہ، خواتین اور محنت کشوں کو بہتر، محفوظ اور سستی سفری سہولت فراہم کرے گی۔
ٹرین کے کوچز پاکستان ریلوے کیرج فیکٹری میں تیار کیے گئے ہیں، جو مقامی سطح پر معیاری ریل سہولیات کی تیاری کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
🚆 Railsandtrack | پاکستان ریلوے کی معلومات اور اپڈیٹس

📢 مسافروں کے لیے اہم اطلاع! 🚆خیبر میل 1UP/2DN کا یوسف والا ریلوے اسٹیشن پر عارضی اسٹاپ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گی...
23/09/2026

📢 مسافروں کے لیے اہم اطلاع! 🚆
خیبر میل 1UP/2DN کا یوسف والا ریلوے اسٹیشن پر عارضی اسٹاپ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گیا ہے۔
📅 اب یہ اسٹاپ 20 دسمبر 2026 تک برقرار رہے گا۔
مزید پاکستان ریلوے اپڈیٹس کے لیے Railsandtrack کو فالو کریں۔ 🚆🇵🇰

📢 مسافروں کے لیے اہم اطلاع! 🚆خیبر میل 1UP/2DN کا یوسف والا ریلوے اسٹیشن پر عارضی اسٹاپ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گی...
23/09/2026

📢 مسافروں کے لیے اہم اطلاع! 🚆
خیبر میل 1UP/2DN کا یوسف والا ریلوے اسٹیشن پر عارضی اسٹاپ مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دیا گیا ہے۔
📅 اب یہ اسٹاپ 20 دسمبر 2026 تک برقرار رہے گا۔
مزید پاکستان ریلوے اپڈیٹس کے لیے Railsandtrack کو فالو کریں۔ 🚆🇵🇰

🚆 اپ گریڈڈ قراقرم ایکسپریس کا لاہور سے افتتاحجدید سفری سہولیات سے آراستہ اپ گریڈڈ قراقرم ایکسپریس کا لاہور سے باقاعدہ اف...
22/09/2026

🚆 اپ گریڈڈ قراقرم ایکسپریس کا لاہور سے افتتاح

جدید سفری سہولیات سے آراستہ اپ گریڈڈ قراقرم ایکسپریس کا لاہور سے باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے محمد حفیظ اللہ نے دیگر افسران کے ہمراہ ٹرین کا افتتاح کیا، جبکہ ڈی ایس لاہور انام اللہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

سی ای او پاکستان ریلوے نے ٹرین کے مختلف کوچز کا معائنہ کیا اور مسافروں کے لیے فراہم کی جانے والی جدید سہولیات کا جائزہ لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی مزید کئی مسافر ٹرینوں کو بھی مرحلہ وار اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

مسافروں کو محفوظ، آرام دہ، معیاری اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا پاکستان ریلوے کی اولین ترجیح ہے۔

📌 Railsandtrack
Pakistan Railways • Travel • Updates

21/09/2026

Beautiful view 😍😍

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rails and Track posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category