14/08/2026
🌙 Rabi-ul-Awwal Mubarak 🌙
محبتِ رسول ﷺ سے روشن ہو دل،
درود و سلام سے مہکے ہر پل۔ 🤍✨
Rabi-ul-Awwal ka Chand Mubarak! 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی برکتوں سے ہماری زندگیوں کو نور، سکون اور رحمت سے بھر دے۔ آمین۔ 🤲🏻
IslamicReminder BlessedMonth