Pak Transport Updates

Pak Transport Updates Latest updates, routes, timings & reviews of Pakistan transport system �
All bus services in one pla

Shahzada Express
15/08/2026

Shahzada Express

وڑائچ ایکسپریس میں خوش آمدیدصادق آباد سے جہلمUAN: 0348-111-55-95
15/08/2026

وڑائچ ایکسپریس میں خوش آمدید
صادق آباد سے جہلم
UAN: 0348-111-55-95

New Chouhdry Express fortabbas to Sialkot Non Ac Bus service.
15/08/2026

New Chouhdry Express fortabbas to Sialkot Non Ac Bus service.

15/08/2026

رانا موورز کی وہ بس جو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنی تھی، دوبارہ تیار ہو کر اپنے روٹ پر رواں دواں ہے۔ 🚌❤️

۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آئندہ ہمیں ایسے تمام حادثات اور مشکلات سے محفوظ رکھے۔

اور حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کے لیے ہماری دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

اللہ پاک سب مسافروں، ڈرائیورز اور روڈ پر سفر کرنے والے ہر شخص کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
Rana Movers Haroonabad

14/08/2026

کارواں نان اے سی بس سروس چیشتیاں سے لاہور نان سٹاف۔

پاک ٹرانسپورٹ اپڈیٹس کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست جشنِ آزادی مبارک! 💚✨آج کا دن ہمارے عظیم اسلاف کی قربانیوں، جدوجہ...
14/08/2026

پاک ٹرانسپورٹ اپڈیٹس کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست جشنِ آزادی مبارک! 💚✨
آج کا دن ہمارے عظیم اسلاف کی قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کی نعمت کا یادگار دن ہے۔ آئیں اس پیارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم کریں۔
🚌 پاک ٹرانسپورٹ اپڈیٹس کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو 79 واں یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم اور محفوظ رکھے۔ آمین! 🇵🇰🤲

14/08/2026

Azadi Mubarak

13/08/2026

New Chouhdry Express. Fortabbas to Sialkot Non Ac Bus. Route: khichowala Haroonabad Bahawalnagar Arifawala Sahiwal Faisalabad daska Sialkot.

12/08/2026

Naeem coach transport compny non ac and ac 2k26 model buses
Fortabbas to Lahore non stop

12/08/2026

سپراعوان فورٹ عباس سے اسلام آباد -
براستہ فیصل آباد
#سپراعوان

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Transport Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share