Khyber logistics lahore

Khyber logistics lahore ٹرانسپورٹ کے مسائل سے لوگوں کو اگاہ کرنا اور حل کئلے کو?

ٹرانسپورٹ سے وابستہ لوگ نہایت سیدھا سادھا،رحم دل،حلال کھانے ،محنت کش ،ملک سے مخلص،ذیادہ ٹکس دینےوالے،ملک میں بے روزگاری ...
15/02/2024

ٹرانسپورٹ سے وابستہ لوگ نہایت سیدھا سادھا،رحم دل،حلال کھانے ،محنت کش ،ملک سے مخلص،ذیادہ ٹکس دینےوالے،ملک میں بے روزگاری کو کنٹرول کرنے والے اور پورے ملک میں اپنے ارام کو نظر انداز کرکے ضروری سامان ملک کے مخلتف علاقوں میں پہنچاتے ہے۔
جو بہت بڑی خدمت ہے۔
لیکن بدقسمتی یہ سب جان کر بھی سب سے ذیادہ مظلوم بھی یہ لوگ ہے۔
گھر میں جھگڑا بھی کرے تو باہر اکر ان لوگوں پر اپنا غصہ نکالتے ہے۔
سب سے کم تر سمجھتے ہے پاکستان میں۔
جو بہت بڑی نمک حرامی ہے۔
لیکن پھر بھی یہ اپنے حقوق کیلے اواذ نہی اٹھاتے
متحد نہی ہوتے فریاد نہی کرتے۔
میں نے اوپر بھی بیان کیا ہے کہ سب سے اچھے نرم دل اور نیک ہے جو اسانی سے اعتبار کرتے ہے۔
اور اسی کہ وجہ سے اکثر اسے لوگ استعمال کرکے اپنا ذاتی فایدے حاصل کرتے ہے۔
جس کی وجہ سے اکثر کوی مزاحمت کامیاب نہی ہوتا۔
نا کوی سنجیدہ لیتے ہے نا کوی فریاد سنتے ہے
کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ نا متحد ہو سکتے ہے اور نا کچھ کر سکتے ہے
اسلیے کام بھی لیتے ہے،ظلم بھی کرتے ہے اور حکارت کی نظر سے بھی دیکھتے ہے۔
کیونکہ متحد کرنے کے نام پر سب بڑے بڑے اپنے کام نکلواتے ہے
ٹرانسپورٹ کے طاقت کو اپنے ذات کیلے استعمال کرتے ہے
اور نقصان دن بدن ٹرانسپورٹ کو پہنچتا ہے۔
اسلیے ٹرانسپورٹ کو اپنے اپ کو ،اپنے پیسو کو اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بچانے کیلے کسی پر بھی اسانی سے اعتبار نہی کرنا ہوگا۔
اپنے مسائل کیلے خود لڑنا ہوگا
اپنے اپ کو مضبوط کرنا ہوگا۔
ورنہ ذلیل بھی ہونگے
محنت بھی سب سے ذیادہ کرنگے
لیکن کوی اور اسے اپنا نصیب سمجھ کر ٹرانسپورٹ کے حقوق پر قابض ہوگا۔
ذندہ رہنا ہے تو خود لڑنا ہوگا
اپنے مسایل کیلے۔

ٹرانسپورٹ کو اپنے طاقت اور حیثیت کا انداذہ نہی ہے۔ورنہ پاکستان میں کبھی بھی اتنا ذلیل نا ہوتے۔ٹرانسپورٹ بند بہت سے کام ب...
02/01/2024

ٹرانسپورٹ کو اپنے طاقت اور حیثیت کا انداذہ نہی ہے۔
ورنہ پاکستان میں کبھی بھی اتنا ذلیل نا ہوتے۔
ٹرانسپورٹ بند بہت سے کام بند
ٹرانسپورٹ کو اپنے طاقت کا پتہ نہی اور اسی سے پورہ ملک اس کا فایدہ اٹھا رہے ہیں۔
شکریہ ادا کرنے کے بجاے اسے ذلیل کر رہے ہیں۔
انشاءاللہ ایک دن سب کو اپنے طاقت کا انداذہ لگاینگے۔
اور اپنا عزت کروانا سکھاینگے۔

ٹرانسپورٹ کیساتھ رویہ بہت سوتیلہ ہے۔اور احسان فراموشی ہے۔کیونکہ یہ سب کو پتہ ہے کہ ٹرانسپورٹ کے بعیر ملک کا پہیہ چلانا ن...
22/08/2023

ٹرانسپورٹ کیساتھ رویہ بہت سوتیلہ ہے۔
اور احسان فراموشی ہے۔
کیونکہ یہ سب کو پتہ ہے کہ ٹرانسپورٹ کے بعیر ملک کا پہیہ چلانا ناممکن ہے۔
کیونکہ سب سے ذیادہ ٹکس دینا،سب سے ذیادہ روز گار کے مواقع پیدا کرنا،
ملک کے مختلف جہگوں تک بروقت خوراکی مواد پہمچانا
ایکسپورٹ انپورٹ،اور پیٹرولیم جگہ جگہ پہنچانا۔
ٹرانسپورٹ کی وجہ سے ممکن ہے۔
لیکن اس کے باوجود بھی ھر طبقہ کے لوگ ٹرانسپورٹ سے ظلم کرتے ارہے۔
ٹرانسپورٹ کے ساتھ رویہ درست کرنا ہوگا۔
کیونکہ یہ نا چلے تو ملک کا نظام بند ہوگا۔

ٹرانسپورٹ کے ساتھ تو رویہ روز اول سے پرایوں کا ہے۔ملک کاپہیہ بھی ٹرانسپورٹ کی وجہ سے چل رہا ہے۔لیکن بدلے میں اذیت،تکلیف ...
10/04/2023

ٹرانسپورٹ کے ساتھ تو رویہ روز اول سے پرایوں کا ہے۔ملک کاپہیہ بھی ٹرانسپورٹ کی وجہ سے چل رہا ہے۔لیکن بدلے میں اذیت،تکلیف اور ذلالت بھی ٹرانسپورٹ کو تحفے میں دیے جاتے ہے۔
ھر بندے نے اپنے حصے کا ظلم ٹرانسپورٹ سے کیا ہے۔
پتہ نہی لاقانونت ہے،احسان فراموشی ہے یا ٹرانسپورٹ کے خاموشی اچھای اور بے اتفاقی سے غلط فایدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
ہر بندہ ٹرانسپورٹ کیلے فرعون اور چور بنا ہوا ہے۔ھر بندہ اسے لوٹنے کیلے تدابیر بناتے رہتے ہے۔
جو اب مظالم حد سے بڑھ چکےہے۔ایک طرف ہر چیز مہنگا ہوگیا ہے۔ٹرانسپورٹ کا کام نا ہونے کے برابر اچکا ہے۔
کچھ نہی بچتا۔اوپر سے ھر ادارہ ظالم ہے اور اب تو کھلے عام گاڑیوں کو لوٹتے رہتے ہے۔
ٹرانسپورٹ کو انصاف دینے کیلے کوی قانون نہی ہے۔بلکل جنگل بن چکا ہے
جس میں صرف ٹرانسپورٹ کو کھاتے رہتے ہے۔
ڈیزل چوری،بیٹری چور ،مال چور ،ڈرایورز کی اعوا کاری کے باوجود اب مکمل گاڑی کو بندوق کے زور پر اعوا کیا جاتا ہے۔
پہلے تو مکمل گاڑی ہی واپس نہی ملتی اور اگر مل بھی جاے تو مال نہی ہوتا ۔چور لوٹ چکے ہوتے ہے۔
تو ٹرانسپورٹرز کو انصاف دینے کے بجاے اوپر اسی کو ٹارچر کیا جاتا ہے۔
اور چوری شدہ مال کا نقصان بھی اسی کو ادا کرنا ہوتا ہے۔
اببنا صرف ٹرانسپورٹرز کو مزاحمت کرنی ہوگی ۔بلکہ پارٹی والے کو بھی چاہے۔کہ اپنے مال کی حفاظت کیلے سرکار پر دباو ڈالے۔
کہ ھم اس کیلے ٹکس دیتے ہے کہ مین روڈ پر ہمارا مال محفوظ نا ہو۔
جس کی مرضی بندوق اٹھاے اور سڑک پر اکر گاڑی کو مال سمیت اعوا کرے۔
سب نے مل کر اپنے حق کیلے لڑنا ہوگا۔
اگر مکمل گاڑیوں کو کھڑا کرنے پڑے تو کھڑا کریں۔
کینوکہ اگر ٹرانسپورٹرز چلانے پر مجبور ہے تو ملک بھی گاڑیوں کے علاوہ ایک ہفتہ نہی چل سکتا۔
ضر چیز کی شارٹیج ای گی۔
پھر ھر مطالبہ مانا پریگا۔
اگر اس طرح نا کر سکے تو اس سے سخت وقت ایگا۔

13/09/2022

ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت

یہ پیج بھی لایک کرو
06/10/2021

یہ پیج بھی لایک کرو

05/09/2021

آج پاکستان میں وہ ادارہ جو پورے ملک میں خوراکی مواد،پیٹرولیم،ایکسپورٹ انپورٹ کی ترسیل اور ذیادہ تر لوگوں کو روزگار مہیاء کرنے والا ۔
اوردن رات ایک کرکے بغیر کسی شکایت کے اپنا فرض سمجھنے والا ادارہ جیسے ٹرانسپورٹ کہتے ہے۔تباہی کی طرف گامزن ہے۔

تمام اہل وطن کو خیبر لاجسٹک لاہور کی طرف سے جشن اذادی مبارک ۔اللہ ہمارے ملک کو قیامت تک قایم و دایم رکھے۔اللہ ہمارے ملک ...
13/08/2021

تمام اہل وطن کو خیبر لاجسٹک لاہور کی طرف سے جشن اذادی مبارک ۔
اللہ ہمارے ملک کو قیامت تک قایم و دایم رکھے۔
اللہ ہمارے ملک کے خلاف ھر سازش کو ناکام بناے ۔
اور اندرونی اور بیرونی ھر دشمن کو تباہ و برباد دے
آمین ثمہ آمین

ٹرانسپورٹ سے سب سے اھم ،طاقت ور اور مخلص کوی اور ادارہ نہی ملک میں۔اور سب سے خوش قسمتی ملک کی یہ ہے کہ ٹرانسپورٹ کو اپنی...
10/08/2021

ٹرانسپورٹ سے سب سے اھم ،طاقت ور اور مخلص کوی اور ادارہ نہی ملک میں۔
اور سب سے خوش قسمتی ملک کی یہ ہے کہ ٹرانسپورٹ کو اپنی اس حیثیت اور طاقت کا پتہ نہی ورنہ 3 دن بند ہونے کے بعد ملک کا پہیہ مشکل ہو جاتا ہے۔
ٹرانسپورٹ ہی ایک ایسا ادارہ ہے جو اپنے مسائل حل کرنے اور مطالبات منوانے کیلے اواذ اٹھانے کے بجاے۔اپنے اپ کو قصور وار ٹھرا کر مختلف قسم کے بہانے بناتے رہتے ہے۔
اور اکثر شکر ادا کرتے ہے کہ چلو شکر ہے فلانہ چیز مہنگا ہے۔گاڑی تو سلامت ہے۔
یہ ھم نہی کہتے کہ یہ عمل غلط ہے۔
اسی عمل اور رویے سے لوگ غلط فایدہ اٹھاتے رہتے ہے۔
اور اتنے اھم اور طاقت ور ہونے کے باوجود پورے ملک میں سب سے ذیادہ مظلوم بنتا جارہا ہے۔
یہ بات سب کو معلوم ہے ۔کہ ٹرانسپورٹ کی تباہی ملک کیلے نقصان دہ ہے۔
کیونکہ لاکھو لوگوں کا روزگار،لاکھو پمپ،لاکھو ہوٹل،لاکھو ورک شاپ اور سب سے اھم ملک میں خوراکی مواد کی شارٹیج یہ سب شامل ہے۔
لیکن اس کے با وجود بھی ھر کوی اسے لوٹنے اور تباہ کرنے کیلے کوشاں ہے۔
حکومت اور ملک کے باقی لوگ اگر ان سب تباہیوں کو نظر انداذ کرکے ٹرانسپورٹ کے ساتھ ظلم کرتے رہتے ہے۔
تو ٹرانسپورٹ کو کیا ہوا ہے کہ اتنے طاقت کے باوجود خاموش ہے اور اپنے تباہی دیکھ کر مختلف قسم کے بہانے بناتے ہے۔
اپنی حیثیت پہچانی ہوگی۔
اپنی طاقت کا انداذہ لگانا ہوگا۔
اپنی حیثیت کو جانا ہوگا۔
اپنی اھمیت کا پتہ لگانا ہوگا
اور سب سے اھم اپنی تکالیف کو محسوس کرنا ہوگا۔
اپنے بدن پر لگے آگ کا درد محسوس کرنا ہوگا۔
ورنہ تباہی مقدر بنی گی
اور دن بدن مسائل بڑھتے رہنگے
جب کہ وہ دن دور نہی ہوگا۔کہ صرف ٹرانسپورٹ کا نام ہوگا
اسے کمای کیلے کچھ نہی ہوگا۔
۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ تکالیف اور مسایل کا اگر کسی کو احساس ہے۔
تو سب کو جگانے کیلے کوشش کرو
اور ایک ہونے کیلے التجاء کرو۔
دوستوں کے ساتھ شئر کرو۔
تاکہ اپنی مظلومیت اور طاقت کا انداذہ لگا سکے
شکریہ۔۔۔۔۔

بات مختصر لیکن قابل غور ،قابل توجہ اور قابل افسوس ہے۔ٹرانسپورٹ سے وابستہ جو چیز ہے ۔کم عرصہ میں دوگنے سے بھی ذیادہ مہنگا...
07/08/2021

بات مختصر لیکن قابل غور ،قابل توجہ اور قابل افسوس ہے۔
ٹرانسپورٹ سے وابستہ جو چیز ہے ۔کم عرصہ میں دوگنے سے بھی ذیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔
جس میں ٹائر،سپیر پارٹس،ڈیزل،ٹول ٹکس،چالان،لوڈنگ اف لوڈنگ خرچہ بیٹری،ختی کہ کھانے پینی کی اشیاء۔
اگر نہی بڑھے تو ہے کرایجات ۔
جو تھے وہی کے وہی پر ہے۔
کم ہو گیے ہونگے ۔لیکن بڑھے نہی۔
یا تو ھم سب سے ذیادہ مظلوم ہے۔
یا سب سے اچھے جو اپنا نقصان کرکے دوسروں کو فایدہ دیتے ہے۔
یا سب سے ذیادہ بے اتفاق جس کا فایدہ کوی اور اٹھا رہے ہے۔
یا سب سے ذیادہ کمزور اور بے حس جو ھمیں اپنے فایدے اور نقصان کا پتہ تک نہیں
اور یا ہمارہ سارا سرمایہ حرام اور کسی اور کا ہے۔
جس سے جو بچھے ھم غنیمت سمجھ کر شکر ادا کرکے کھا جاے۔
لیکن یہ میں بتاتا جاو کہ ھر تکلیف اور مسلہ نصیب نہی ہوتا۔
نا خاموشی اس کا حل ہے۔
لیکن یہ ہے کہ خاموش بیٹھ کر اور مسائل اور مظلومیت کو دعوت ضرور دیتے ہے۔
دوستوں کے ساتھ شئر کرو تاکہ کسی غمخوار تک پہنچ جاے۔
شکریہ

Address

Ravi Link Road
Lahore

Telephone

+923024610145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber logistics lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber logistics lahore:

Shortcuts

Share