Yango Partner - Tiger Fleet

Yango Partner - Tiger Fleet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yango Partner - Tiger Fleet, Transportation Service, Plot # 53 Block F Punjab Society, Shanghai Road Lahore, Lahore.

13/08/2025

🇵🇰 Celebrate Freedom – Drive with Yango Tiger Fleet! 🇵🇰

🚗 Register Your Car | 🏍 Bike | 🛺 Rickshaw
This 14th August, join Lahore’s No.1 Fleet and get Extra Bonuses on new registrations!

✨ Why Join Yango Tiger Fleet?

Lahore’s Best & Fastest Growing Fleet

Cooperative & Friendly Staff

Pleasant & Professional Environment

Special Independence Day Offers – Limited Time!

📍 Office Address:
PLOT 52F, Block Punjab Society, Ghazi Rd, Lahore, Near Shanghai Road

📞 Helplines:

+92 329 26 7777 9

+92 322 94 8618 8

WhatsApp Chats 24/7 🙂

✅ Click here to Register Now:

https://forms.fleet.yango.com/forms?ref_id=7498fc1894a64eda8300719bd2bfadc5

20/03/2025
14/03/2025

خوشخبری !!!!!!! 💜

السلام علیکم محترم ٹائیگر فلیٹ کپتان 😍

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا دوسرا عشرہ چل رہا ہے

اور اب پہلے کی نسبت کام کافی بہتر ہو گیا ہے

گزشتہ دو دنوں سے رائڈز میں کافی اضافہ ہو گیا ہے🤑🤑🤑

کیونکہ اب اکثر لوگوں نے عید کی شاپنگ شروع کر دی ہیں جس کی وجہ سے رائڈز کافی بڑھ گئی ہیں

تو جلد سے جلد ینگو ٹائیگر فلیٹ پہ آن لائن ہوں اور زیادہ سے زیادہ رائڈز حاصل کریں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کریں🤑🤑🤑🤑🤑

جزاک اللہ
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
💕💕💕💕💕💕💕💕💕

https://web.facebook.com/share/p/1AAu5cPvXJ/
03/03/2025

https://web.facebook.com/share/p/1AAu5cPvXJ/

علیکم محترم ٹائیگر فلیٹ کپتان❤امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔ اور آپ کا کام ینگو ٹائیگر فلیٹ کے ساتھ بہت اچھا جا رہا ہوگا 😊?...

17/10/2024

https://youtu.be/_OILCL_EnBo?si=JybvJioaefymiA-9

السلام علیکم
محترم ٹائیگر فلیٹ کپتان

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے

یہ ایک ویڈیو آپ کی آسانی کے لیے بنائی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ینگو کی ڈیسٹینیشن آپ کیسے یوز کر سکتے ہیں اور مائے ایریا کا فیچر بھی آپ کیسے یوز کر سکتے ہیں

آپ سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں تاکہ آپ کو فائدہ ہو سکے

اور اگر اس سے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو اس نمبر پر صرف وائس میسج کر دیں آپ کو ریپلائی أ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

03183541525

بارش کی وجہ سے ضروری اعلانالسلام علیکم پیارے ٹائیگر فلیٹ کپتانامید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گےجیسا کہ آپ سب جانتے ہیں...
30/08/2024

بارش کی وجہ سے ضروری اعلان

السلام علیکم پیارے ٹائیگر فلیٹ کپتان
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ لاہور میں بارش بہت تیز ہے اسی وجہ سے کسٹمر کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے
جلد سے جلد آن لائن ہوں اور تین گنا ریٹ والی رائڈز لیں
اس وقت ریٹ بہت زیادہ ہیں

اور آپ سے گزارش ہے کہ گاڑی بائک اور رکشہ احتیاط سے چلائیں
جس جگہ راستہ دشوار ہو وہاں جانے سے گریز کریں
اور اگر کسٹمر آپ کو فورس کرتا ہے تو فورا ہماری ہیلپ لائن پہ بات کروائیں

لیکن ہیلپ لائن پر رابطہ صرف ایمرجنسی کی صورت میں کرنا ہے
اور اگر کوئی بات پوچھنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر وائس میسج کر دیا کریں

ہمارے واٹس ایپ نمبرز یہ ہیں

03292677779
03292377779

ایمرجنسی رابطہ نمبر
03183541525

16/08/2024

ینگو ٹائیگر فلیٹ میں کارگو (CARGO) کے حوالے سے ایک ایجوکیشن سیشن ہوا جس میں سر احسن نے کیپٹن کو بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کیا اور ان کی رہنمائی کی ۔۔۔۔۔۔۔
جن کیپٹنز کے پاس بھی پک اپ یا لوڈر رکشہ ہے وہ جلد سے جلد ینگوٹائیگر فلیٹ کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اچھی آمدنی حاصل کریں
اور اگر آپ گھر بیٹھے اپنا اکاؤنٹ ینگو ٹائیگر فلیٹ کے ساتھ رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں
https://yango.com/.../driver_partner_selfreg_multipage...
اور اگر آپ ہمارا آفس وزٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں
https://maps.app.goo.gl/KCK3tzYYNjwusP9J9?g_st=iwb
CONTACT NUMBERS
03292677779
03183541525
03292377779

الحمدللہ ثم الحمدللہ ینگو نے ٹائیگر فلیٹ پارٹنر کے ساتھ مل کر اور پاک موبیلٹی کے توسط سے ایک الیکٹرک بائک پر ٹیسٹنگ رائڈ...
14/08/2024

الحمدللہ ثم الحمدللہ

ینگو نے ٹائیگر فلیٹ پارٹنر کے ساتھ مل کر
اور پاک موبیلٹی کے توسط سے ایک الیکٹرک بائک پر ٹیسٹنگ رائڈز کا آغاز کیا ہے
انشاءاللہ پورے پاکستان میں ینگو بائیک رائڈرز کے لیے بہت جلد خوشخبری آنے والی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ جلد سے جلد ینگو پرو پر اپنی بائیک رجسٹر کروائیں اور مزید معلومات کے لیے ہمارے آفس تشریف لائیں

آفس ایڈریس

https://maps.app.goo.gl/KCK3tzYYNjwusP9J9?g_st=iwb

ینگو پرو پر رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://yango.com/forms/driver_partner_selfreg_multipage_pakistan?uniqId=1&ref_id=7498fc1894a64eda8300719bd2bfadc5

Address

Plot# 53 Block F Punjab Society, Shanghai Road Lahore
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923292677779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner - Tiger Fleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yango Partner - Tiger Fleet:

Share