Iqra Genius Academy Okara

Iqra Genius Academy Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Genius Academy Okara, Lahore.

09/06/2025
17/12/2023

بچوں کو دسمبر کی چھٹیاں ہوچکی ہیں۔
کتنے اچھے ہیں وہ تعلیمی ادارے جنہوں نے چھٹیوں کا کام نہیں دیا۔
بچے آج بہت خوش ہیں۔ چنانچہ انکی خوشیوں پر اپنی انا کا پانی مت پھیریے۔ انہیں کھیلنے دیں۔”انجواۓ“ کرنے دیں۔ البتہ سردی سے بچانے کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔
بچے دسمبر کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟
👈 چند تجاویز
1. بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں۔ اپنے غصے اور الجھن پر قابورکھیں۔ یہ دوہفتے آپ کے پاس رہیں گے چنانچہ محبت سے پیش آٸیں۔ چند دن کے مہمان ہیں پھر سے سکول کھل جاٸیں گے اور سارا دن کوہلو کے بیل کی طرح کبھی سکول، کبھی مدرسہ، کبھی ٹیوشن ”چل سو چل“ ہوگی۔ انہیں یہ دن آرام سے گزارنے دیں۔
2۔ انہیں مرضی سے کھیلنے دیں۔ البتہ صبح 8 بجے تک اور شام 5بجے کے بعد ”Indoor“گیمز کی طرف راغب کریں۔
3۔ مختلف کہانیوں کی کتابیں لاکر دیں۔بچے بڑے شوق سے پڑھیں گے۔
4۔ ”پاپا“ حضرات بچوں کو اپنے آفس، دوکان، ورکشاپ وغیرہ کا وزٹ کرواٸیں۔
5۔ بچوں کیساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ انکے ساتھ باتیں کریں اچھی اچھی باتیں سکھاٸیں۔
6۔ بچوں کے کلاس فیلوز کو اپنے گھربلاٸیں انہیں کھاناکھلاٸیں بچوں کو ساتھ مل۔کر دن گزارنے دیں۔
7۔ اپنے قریبی رشتہ داروں کے ہاں لیکر جاٸیں۔
8۔ قریبی سیرگاہ میں لیکر جاٸیں اور بچوں کو کہیں کہ واپس آکر ہم ”آج کی سیر“ کے عنوان سے مضمون/کہانی لکھیں گے۔
9۔ بچوں کو ایک پیاری سی ڈاٸیری اور دو تین کلر پنسل لیکر دیں جسمیں وہ ڈاٸری لکھا کریں۔ اس بچے کی یادشات بہت بہترہوجاتی ہے۔
اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کو ڈاٸری کی بجاۓ کلر بک لیکر دیں۔ بچے بہت خوش ہونگے۔
10۔ بچوں کی پسند کے کھانے بناکرکھلاٸیں۔
11۔ بچوں کو پیدل سیر کرواٸیں۔ خود بھی صبح کی سیر یا شام کی سیرکریں اور بچوں کو بھی ساتھ پیدل سیر کرواٸیں۔
12۔ بچوں کو گھر کےباہر باغیچہ بناکر دیں۔ یا گملے لے دیں جسمیں وہ پودے لگاٸیں ان میں کچھ وقت مصروف رہیں۔
13۔ بچوں کو اچھی اچھی معلومات، مزاحیہ، اسلامی اور اخلاقی تربیت متعلق ویڈیوز دکھاٸیں۔ مدنی چینل۔ غلام رسول اور کنیز فاطمہ سیریز بہت دلچسپ اور معلوماتی ہیں دکھاٸی جاسکتی ہیں۔
14۔ بچیوں کو ماٸیں کھانا پکانا سکھاٸیں۔ گھر صاف ستھرا رکھنے میں ساتھ ملاٸیں۔ بچوں کو برتن دھونا، کپڑے دھونا، کمروں کی صفاٸی کرنا وغیرہ سکھاٸیں۔
15۔ بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دعوت دعوت کھیل کھلیں۔پھربچوں کو سکھاٸیں کہ مہمانوں سے کیسے

15/12/2023
15/12/2023

Prize Distribution Send Up Exams December 2023.
Muhammad Hamza 1st.
Muhammad Zain 2nd.
Getting their prizes from Chief Guest Sir Muhammad Kaleem while Sir Muhammad Akram announced the Prize Winner Names.

Address

Lahore

Telephone

+923336978158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Genius Academy Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqra Genius Academy Okara:

Share