26/11/2021
کیا آپ چھوٹے کاروباری ھیں اور اپنی اشیا ٕ بڑے شہروں میں بیچنا چاھتے ھیں مگر کورٸیر کا خرچہ زیادہ ہے اور کورٸیر کمپنی کی شرائط سخت ھیں ؟
یا ڈلیوری مہنگی پڑھ رہی ہے ؟
اگر آپ گھر سے کاروبار کر رہے ھیں اور اپنی اشیا ٕ آن لاٸین فروخت کرتے ھیں مگر ڈلیوری کا مسلہٕ ہے ؟
ہم نے یہ سب کر دیا ہے آسان
اب آپ گھر سے یا اپنی فیکٹری سے اپنی اشیا ٕ بِلا جھجھک بڑے شہروں میں آن لاٸین فروخت کریں۔ آپ کی ڈلیوری ہم پہنچاٸیں گے گھر گھر
جس سے اب آپ کے کاروبار اور منافع میں اضافہ ہو گا بےشمار
ہم چھوٹے سے چھوٹے کسٹمر پر بھی پوری توجہ دیتے ھیں۔
وٹس ایپ یا ای میل پر تمام تفصیل حاصل کرنے کیلٸے ابھی اپنا نام اور شھر کا نام وٹس ایپ کریں۔
Fastmail delivery management