جیوے شیر لاھور گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی

جیوے شیر لاھور گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی جیوے شیر لاھور گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی رجسٹرڈ لاھور ھمارے ہاں پاکستان کے تمام شہروں کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے

29/04/2026

گجرانوالہ سے ڈیرہ اسماعیل خان
ٹرالے کی لوڈنگ حاضر ہے
03354600881

28/04/2026

لاہور سے راولپنڈی

وزن 49 ٹن

مال سریا

ٹرالے والے رابطہ کریں

03354600881

28/04/2026

لاہور سے خانیوال

وزن 50 ٹن

مال سریہ

22 ویلر پھٹا کی لوڈنگ حاضر ہے

03354600881
یاسر شہزاد

27/04/2026

لاہور شیخوپورہ میں کسی بھائی کا 40 فٹ پھٹا یا کنٹینر پشاور سائیڈ کا تو رابطہ کریں
03354600881

26/04/2026

لاہور سے جنگلوٹ

وزن 28 ٹن

40 فٹ کنٹینر والے رابطہ کریں

03354600881

🚨 گوجرانوالہ سے افسوسناک واقعہ 🚨گوجرانوالہ میں ٹریفک چالان کے بعد ڈرائیور نے انتہائی قدم اٹھا لیا 💔ذرائع کے مطابق لوڈر م...
20/04/2026

🚨 گوجرانوالہ سے افسوسناک واقعہ 🚨

گوجرانوالہ میں ٹریفک چالان کے بعد ڈرائیور نے انتہائی قدم اٹھا لیا 💔

ذرائع کے مطابق لوڈر مزدا (نمبر E-7964) جی ٹی روڈ پر جا رہا تھا کہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں مبینہ ٹریفک خلاف ورزی پر وارڈن نے 15 ہزار روپے کا چالان کیا۔

بتایا گیا ہے کہ ڈرائیور روف امین (سکنہ دنیا پور) اس واقعے سے دلبرداشتہ ہو گیا اور زہریلی گولیاں کھا لیں۔ 😢

ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر اسے سول ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ضابطہ کی کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 174 کے تحت رپورٹ درج کر لی گئی ہے، جبکہ سی ٹی او کا کہنا ہے کہ چالان معمول کی خلاف ورزی پر کیا گیا، خودکشی کے واقعے کا علم نہیں تھا۔

💬 دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ
"ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے، وزیراعلیٰ اس واقعے کا نوٹس لیں"

⚖️ یہ واقعہ کئی سوالات چھوڑ گیا ہے…
کیا چالان کا طریقہ کار درست تھا؟
کیا شہریوں کے ساتھ رویہ بہتر ہونا چاہیے؟

📢 انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔

#گوجرانوالہ #انصاف

19/04/2026

22 ویلر فرشی گاڑیاں ماہوار کرایہ پر دینے کے لئے رابطہ کریں
03217780949

17/04/2026

شیخوپورہ سے سوات

وزن 38 ٹن

40 فٹ ٹرالے والے رابطہ کریں

03354600881

16/04/2026

لاہور سے گدون
وزن 33 ٹن
40 فٹ کنٹینر کی حاضر لوڈنگ
03354600881

14/04/2026

سندر سے روات

وزن 35-36 ٹن

22 ویلر پھٹا والے رابطہ کریں

03354600881

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Naseem Taran, Qammar Khan, Waseem Gujjar...
14/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Naseem Taran, Qammar Khan, Waseem Gujjar, Rizwan Khizar, ملک زکاءاللہ کالوخیل, Alam Zaib Shinwari, عمربادشاہ گجر گوالدئی, Lal Mohammad, Shahzad Muhammad Shahi, Khayyam Khan

14/04/2026

لاہور سے پشاور

40 فٹ کنٹینر کی لوڈنگ حاضر ہے

25-26 ٹن

03354600881

Address

پلاٹ نمبر 24 سبزہ زار ٹرک سٹینڈ لاہور
Lahore
54000

Telephone

03217780949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیوے شیر لاھور گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جیوے شیر لاھور گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی:

Share