Buyers & Senders

Buyers & Senders Buyers & Senders is a Lahore-based cargo company.

We send your parcels, documents, luggage from Lahore to your doorsteps anywhere in Pakistan to save your time and travel expenditures but purchase your required things on your behalf from Lahore also.

30/09/2021

کیا ہم اتنے پرانے کاروباری قوانین کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں؟
The Workmen's Compensation Act 1923
The Payment of Wages Act 1936
The Employers Liability Act 1938
The Minimum Wages Ordinance
The Factories Act 1934

21/09/2021

سوال: کیا ہم آپ کے مال کی خریداری کرنے پر کوئی کمشن لیتے ہیں؟
جواب: جی نہیں ،ہم کسی بھی مرحلے پر آپ سے کوئی کمشن نہیں لیتے۔
سوال:کیا ہم دوائیاں بھیج سکتے ہیں؟
جواب: جی ہاں ہم یہ خدمت ترجیحی بنیادوں پر کرتے ہیں۔
سوال:ہماری خدمات کا کیا معاوضہ ہے؟
جواب:ہم پورے پاکستان میں آپ کو تیس کلو تک وزن کی اشیا صرف ایک ہزار روپے میں بھیجتے ہیں۔
سوال: کیا اس ایک ہزار روپے میں تمام اخراجات شامل ہیں؟
جواب:جی نہیں ،اس میں پارسل یا بلٹی کی پیکنگ کے اخراجات شامل نہیں ہیں۔

15/09/2021

اب آپ کو کچھ بھی خریدنے کے لیے لاہور آنے کی ضرورت نہیں، ہم آپ کی ہدایات کے مظابق خریداری کریں گے اور بذ ریعہ کارگو، بلٹی ،پارسل یا آپ کے کے کسی بھی پسندیدہ طریقعے سے ٓآپ تک پہنچائیں گے۔ اور وہ بھی انتہائی قلیل معاوضے پر۔ مال کی خریداری کے وقت وٹس اپ کی ویڈیو کال پر آپ خود تمام مراحل بھی دیکھ سکیں گے۔ہم لاہور میں آپ کے نمائندے کے طور پر موجود ہیں۔روپے پیسے کا لین دین اور دکاندار سے بھاو تاو آپ خود کریں گے۔اور اس وقت تک آن لائن پیمنٹ نہ کریں جب تک ہم آپ کی ہدایات کے مظابق آپ کی مطلوبہ اشیا کی خریداری مکمل نہیں کر لیتے۔

10/09/2021

اگر آپ کو لاہور سے کوئی بھی دوائی منگوانی ہو یا علاج معالجے کے سلسلے میں کوئی بھی چیز لاہور سے درکار ہو تو آپ ہم سے رابطہ کیجیے،ہم ترجیحی بنیادوں پر آپ کی ضرورت پوری کریں گے۔
رابطے کے لیے
03230446796

10/09/2021

اب آپ کو کسی بھی چیز کی خریداری کے لیے لاہور آنے کی ضرورت نہیں۔آپ عام کسٹمر ہیں یا کاروباری شخص، اب ہم آپ کی ہدایات کے مطابق آپ کی مطلوبہ اشیا خرید کر آپ تک پہنچائیں گے تا کہ آپ کو سفر کی زحمت نہ اٹھانا پڑے۔

Address

153. B, Tufail Block, Near Educater School, Canal Bank Colony, Harbanspura
Lahore

Telephone

+923230446796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buyers & Senders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buyers & Senders:

Share