Yango Partner Musawar Iqbal - Smc Private Limited

Yango Partner Musawar Iqbal - Smc Private Limited Musawar Iqbal - SMC Private Limited is a private limited company partnering with Yango for ride-hailing and logistics services.

As a Single Member Company (SMC), it is owned and managed by one individual, ensuring streamlined operations.

26/05/2025
معزز  کیپٹین!  Muswar Iqbal smc  کی طرف سے ہم آپ کو  یانگو  پر آپ کی گاڑی، رکشہ یا موٹر سائیکل ‏چلانے  کی دعوت دیتے ہیں۔...
11/04/2025

معزز کیپٹین! Muswar Iqbal smc کی طرف سے ہم آپ کو یانگو پر آپ کی گاڑی، رکشہ یا موٹر سائیکل ‏چلانے کی دعوت دیتے ہیں۔ یانگو آپ کو گاڑی پر مناسب کرائے کے ساتھ ساتھ روزانہ بونس بھی دیتا ہے۔ اس کے علاوہ مفت اکاونٹ، ٹرینگ ‏اور مفت برانڈنگ کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ مزید Muswar Iqbal smc فلیٹ میں بہترین سروسز کے ساتھ ساتھ، جوائینگ بونس اور ٹارگٹ بیس بونس بھی دیے جاتے ہیں!! اکاونٹ بنوانے کیلئے مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں یا دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔03004210096/03210002450
https://forms.fleet.yango.com/forms?ref_id=fa2175f4bcaa422da87688207b6281a8

مقابلے میں حصہ لیں اور جیتیں! 🏆معزز ڈرائیورز ، ینگو MUSWAR IQBAL SMC  فلیٹ لایا، 24 فروری سے 23 مارچ تک "Couriers of the...
23/02/2025

مقابلے میں حصہ لیں اور جیتیں! 🏆

معزز ڈرائیورز ،

ینگو MUSWAR IQBAL SMC فلیٹ لایا، 24 فروری سے 23 مارچ تک "Couriers of the Month" کا شاندار مقابلہ! 🥇

جس میں بائک ڈرائیورز کے پاس قیمتی انعامات جیتنے کا زبردست موقع ہے۔ اس مقابلے میں ہم سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے پہلے 15 بائک ڈرائیورز کو انعامات دیں گے۔

-> 🏆 پہلا انعام موٹر سائیکل🏆

-> 🏆 دوسرے انعام موبائل فون🏆

-> 🏆تیسرے سے بارھویں تک کا انعام 10,000 PKR کے فیول واؤچرز🏆

-> 🏆3 ڈرائیورز کو پاور بینک ملے گا🏆

مقابلے میں کامیابی کے لیے:

-> ینگو پرو ایپ میں "Courier" سروس کلاس کو سلیکٹ کریں۔

-> زیادہ کورئیر آرڈرز کے لیے زیادہ سے زیادہ آن لائن رہیں۔

-> زیادہ سے زیادہ کورئیر آرڈرز مکمل کریں اور کورئیر آرڈر کینسل نہ کریں۔

-> جعلی ٹرپس/آرڈرز سے بچیں۔

ہر رائڈ مکمل کرنے پے آپ کو پوائنٹس دیئے جائیں گے۔
پوائنٹس اوپر دی گئی شرائط پر عمل کرنے کے مطابق دیے جاۓ گیں۔ اس لنک میں آپ قواعد پڑھ سکتے ہیں۔ [یہاں](https://disk.yandex.ru/i/vg_4hpxL0nhnHg) اور ہر ہفتے کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔عمدہ کارکردگی والے کورئیر ڈرائیورز کی فہرست ہر ہفتے آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی، جس سے آپ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔

مقابلے میں آپ کی شمولیت کا شکریہ اور "کورئیرز" مقابلے میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات!❤️

09/01/2025
مصور اقبال ایس ایم سی پرائیویٹ لمٹڈابھی گھر بیٹھے اپنا ینگو، ٹرپر، موو۔  بی لنک،ان ڈرائیو ڈرائیور اکاؤنٹ بنوائیںاور ڈیلی...
09/01/2025

مصور اقبال ایس ایم سی پرائیویٹ لمٹڈ
ابھی گھر بیٹھے اپنا ینگو، ٹرپر، موو۔ بی لنک،ان ڈرائیو ڈرائیور اکاؤنٹ بنوائیں
اور ڈیلی بیس پہ اپنا بونس حاصل کریں
اپ کا روزانہ کا بونس آپ کے جائز کیش یا ایزی پیسہ میں ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے
تو پھر دیر کس بات کی ابھی اپنی کار رکشہ اور موٹر سائیکل ہماری ان تمام کمپنیز کے ساتھ گھر بیٹھے آن لائن رجسٹر کروائیں اور ٹاپ پر آئیں اور اپنی گاڑیوں کا فری آئل چینج کروائیں
اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں
مصور اقبال ایس ایم سی پارٹنر اک با اعتماد ادارہ ہیں جو اپ کو اچھا روزگار فراہم کرتا ہے
اب ابھی واٹس ایپ پہ اپنے ڈاکومنٹ شیئر کریں اور دوسرے لمحے میں خود کو رجسٹر پائیں وہ بھی بالکل فری
رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں
03210002450
03100002465
03395000926

ینگو کا فل اٹو رکشہ پینٹ کروائیں اور 1 ہزار روپے کا بونس حاصل کریں,ینگو پارٹنرز مصور اقبال ایس ایم سی لاہورلوکیشن,https:...
20/12/2024

ینگو کا فل اٹو رکشہ پینٹ کروائیں اور 1 ہزار روپے کا بونس حاصل کریں,ینگو پارٹنرز مصور اقبال ایس ایم سی لاہور
لوکیشن,https://maps.app.goo.gl/NbAXybgG6pXk1G4r8

YANGO PARTNER MUSWAR IQBAL (SMC)PVTLTDپر اپنے آٹو رکشہ ،کار، موٹر سائیکل،  اج ہی ریجسٹریشن  کروانے کے لیے  ابھی  اپنے کا...
12/12/2024

YANGO PARTNER MUSWAR IQBAL (SMC)PVTLTD
پر اپنے آٹو رکشہ ،کار، موٹر سائیکل، اج ہی ریجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی اپنے کاغذات واٹس ایپ کر رہے اور ابھی اپ کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہو جائے گا، شکریہ،
⭕موبائل نمبر
⭕لائسنس
⭕ شناختی کارڈ
⭕گاڑی کے دستاویزات سامنے یا پیچھے کی تصویر بھیجیں۔
♦️ فرینڈز سائیڈ ، رکشہ، موٹر سائیکل،گاڑی کی تصویر
♦️ابھی اس لنک کو کلک کریں اور ینگو پر فری اکاؤنٹ بنوائیں
https://forms.fleet.yango.com/forms?ref_id=fa2175f4bcaa422da87688207b6281a8

♦️ رابطہ نمبر
03004210096
03100002465

Address

Hussain Road Ranger H/Q Badar Colony Lahore Cantt
Lahore Cantt
54000

Telephone

+923004210096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner Musawar Iqbal - Smc Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yango Partner Musawar Iqbal - Smc Private Limited:

Share