17/07/2026
رانا اشرف شہید ٹرانسپورٹ کی فخریہ پیشکش 🚐✨
الحمدللہ! رانا اشرف شہید ٹرانسپورٹ کی جانب سے کوٹ ادو تا بہاولپور AC EURO سروس باقاعدہ طور پر شروع کر دی گئی ہے۔
جہاں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کے لیے سفری سہولیات میں بہتری اور آسانیاں پیدا کر رہی ہیں، وہیں رانا اشرف شہید ٹرانسپورٹ بھی کوٹ ادو اور گردونواح کے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
🕣 روزانہ پہلی روانگی صبح 8:30 بجے کوٹ ادو سے
🚌 جدید AC EURO سروس
💺 آرام دہ نشستیں
🛡️ محفوظ اور پُراعتماد سفر
📍 روٹ: کوٹ ادو، سناواں، مظفرگڑھ، ملتان، لودھراں، بہاولپور
آئیں، آرام دہ، محفوظ اور خوشگوار سفر کا تجربہ کریں۔
رانا اشرف شہید ٹرانسپورٹ — محفوظ سفر، خوشگوار سفر 🌟🚍